Pti news updates

Pti news updates daily updates �

20/08/2026

‏ڈاکٹر فیصل سلطان شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام اباد پہنچ گئے

19/08/2026
19/08/2026

جو اپنا علاج کروانے لندن جاتے ہیں، انہیں عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کیے جانے پر تکلیف ہو رہی ہے

18/08/2026

‏جب عمران خان کو بتایا کہ عدالت نے اپکو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا ہے تو عمران خان نے کہا اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے

‏نورین خانم

18/08/2026

‼️انتہائی اہم‼️
تمام لوگوں سے اور بالخصوص پی ٹی آئی ورکرز سے گزارش ہے۔
خان صاحب سے محبت کا تقاضہ یہ ہے کہ ان کی طبی نگہداشت کے لئے انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنا، جس کا حکم سپریم کورٹ کر چکی ہے، اس پر عملدرآمد ہو۔ اس لئے کسی کو یہ موقع نہ دیں کہ وہ لوگوں کے اجتماع یا ہسپتال کے سامنے غیر ضروری رش کے باعث ان کی ہسپتال منتقلی کا عمل روکیں یا اس میں رخنہ ڈالیں۔ اس وقت معاملہ صرف ان کی صحت کا ہے۔
آپ سے درخواست ہے کہ اپنے جذبات پر قابو رکھیں۔ ہسپتال کے گردونواح جمع ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں۔ آپ کا یہ عمل چاہے مخلصانہ اور محبت بھرا کیوں نہ ہو، اس سے خان صاحب کی منتقلی کے عمل۔میں رخنہ پڑنے کا اندیشہ ہو سکتا ہے۔
ہماری اولین ترجیح ان کی صحت اور زندگی ہے، اپنی اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار بعد میں بھی کیا جا سکتا ہے۔
شکریہ

15/08/2026

Pakistan need to imran khan
Miss you khan❤️❤️

اپ کے خیال میں بہترین حکومت کس کی تھی؟
27/04/2026

اپ کے خیال میں بہترین حکومت کس کی تھی؟

Address

Pe
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti news updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pti news updates:

Shortcuts

Share

Category