Abdul samad khan paimal

Abdul samad khan paimal پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل صدر بٹگرام عبدالصمد خان

15/05/2026

پائمال قومی اتحاد کی مرکزی دفتر کی افتتاحی تقریب۔۔۔ عبدالصمد خان پائمال کا اظہار خیال

منجانب۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل صدر بٹگرام عبدالصمد خان
09/05/2026

منجانب۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل صدر بٹگرام عبدالصمد خان

اظہار تعزیت پشوڑہ سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیت گل محمد استاد جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں ۔اللہ تعال...
21/04/2026

اظہار تعزیت
پشوڑہ سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیت گل محمد استاد جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور جملہ لواحقین کو اس ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت دے ۔آمین 🤲
منجانب۔۔پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل صدر بٹگرام عبدالصمد خان پائمال

21/04/2026

نواب ذادہ ولی محمد خان بیدار خان زیوار خان اور بھائی محمد ظفر خان اسد خان

19/04/2026


اج اخسان الحق پائمال کامرؤں کی طرف سے سابق ایم این اے صالح محمد خان سواتی اور اس کا بھائی اور پرپاٹی ڈیلر صابر
سابقہ ایم پی اے نوابزادہ ولی محمد خان
مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نیاز محمد خان تھاکوٹ اور عادل خان تھاکوٹ کیلے پر تکلف پارٹی اور واپسی پر چاچا ذاد بھائی محمد جاوید اور محمد ظفر کی حجرہ میں امد

14/04/2026

اطلاع عام۔۔
پائمال قومی اتحاد اپنے مرکزی دفتر کی افتتاحی تقریب کو حاجی صفدر خان صاحب کی وفات کے سبب ملتوی کردیا ہے۔۔ نئے تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔۔ شکریہ

غم کی خبر صاحب التاج کا بھائی میر احمد خان اور  شیر خان کے والد محترم گل محمد خان اور محمد نواز کا چچا حاجی صفدر خان صاح...
14/04/2026

غم کی خبر
صاحب التاج کا بھائی
میر احمد خان اور شیر خان کے والد محترم گل محمد خان اور محمد نواز کا چچا حاجی صفدر خان صاحب وفات ہوگئے ہیں۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔
نمازجنازہ آج 14اپریل 2026 بروز منگل پائمال سیری ادا کی جائی گی۔۔

امیر ممد شیر خان اور نوار زمین  کا والد صاحب خاجی صفدر خان بیمار ہے ایبٹ آباد کمپلیکس میں داخل ہے اپ سب لوگوں سے درخواست...
13/04/2026

امیر ممد شیر خان اور نوار زمین کا والد صاحب خاجی صفدر خان بیمار ہے ایبٹ آباد کمپلیکس میں داخل ہے اپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ ان کیلیے خصوصی دعا کریں ۔اللہ انکو شفای کاملہ عطا فرمائے ۔۔۔امین ثم آمین

انشاءاللہ 15 اپریل بروز بدھ 2026 پائمال قومی اتحاد مرکزی دفتر بٹگرام کا افتتاح ہوگا جس کا لوکیشن پبلک ہیلتھ دفتر کے اوپر...
10/04/2026

انشاءاللہ 15 اپریل بروز بدھ 2026 پائمال قومی اتحاد مرکزی دفتر بٹگرام کا افتتاح ہوگا جس کا لوکیشن پبلک ہیلتھ دفتر کے اوپر فلور میں ہے سب دوستوں سے افتتاح میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul samad khan paimal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul samad khan paimal:

Share

Category