05/02/2026
جاوید آفریدی ہمیں جواب دو ؟
آپ نے افغانستان کے اس کھلاڑی کو کیوں پک کیا یہ تو انڈیا کو اپنا دوسرا گھر بول رہے تھے ابھی حال ہی میں یہ ٹرائی نیشن سیریز کھیلنے ہمارے ملک نہیں آئے اس بار جب آئی پی ایل میں کسی ٹیم نے ان کو گھاس نہیں ڈالا تو اب یہ سر جھکا کر پی ایس ایل کی فرنچائزز مالکان کے پاؤں پررہے ہیں
ہم نے پہلے سال سے پشاور کو سپورٹ کیا اس وجہ سے کے یہ ہمارے صوبے کی ٹیم ہے ہماری پہچان ہے مگر آپ نے ہمیشہ اس صوبے کیساتھ زیادتی کی اس سال آپ نے کے پی کے کے کھلاڑیوں کو ریلیز کیا اور اوپر سے سب سے بڑی اس بندے کو پک کر کے کی .
اگر یہ بندہ کھیلے گا تو ہم پشاور زلمی کو بالکل سپورٹ نہیں کرینگے
جو لوگ انڈیا کو اپنا گھر سمجھتے تھے ٹرائی سیریز کھیلنے سے مکر گئے تھے ان کی موجودگی میں میں پشاور کو 11 ویں سال سپورٹ نہیں کرسکتا اگرچہ اس میں میرا فیورٹ بابر اعظم بھی ہو !
جو جو میری بات سے ایگری کرتا ہے وہ اس پوسٹ کو جاوید آفریدی تک پہنچانے کی کوشش کرے .