13/08/2026
تمام اہلِ وطن کو 14 اگست، یومِ آزادی کی دلی خوشیاں اور بہت بہت مبارکباد۔ 🇵🇰
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور استحکام عطا فرمائے۔
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ 🇵🇰💚
OX POWER — S*T