Hafiz Miqdad Azizi Official

Hafiz Miqdad Azizi Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Miqdad Azizi Official, Photographer, Urmar bala, Peshawar.

الحمد اللہ گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی  جامعہ مدینہ العلوم میں کلاس حفظ کا آغاز ہوگیا اور درس نظامی کی داخلے ابھی بھی ج...
01/04/2026

الحمد اللہ گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی
جامعہ مدینہ العلوم میں کلاس حفظ کا آغاز ہوگیا اور درس نظامی کی داخلے ابھی بھی جاری ہے
مھتمم مولانا پیر گل بادشاہ قادری
ناظم اعلی مفتی فضل ربانی قادری

تمام اہل علاقہ کیلئے سنہری موقع
29/03/2026

تمام اہل علاقہ کیلئے سنہری موقع

26/03/2026
25/03/2026

#یاران

19/03/2026

ارمڑ قومی شوری کمیٹی(بالا ،میانہ ،پایان ) کے علماء کرام اور مشران نے کل تیسویں روزے کا اعلان کیا عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ

07/03/2026

17 رمضان
اَللّٰهُمَّ يَا رَبَّ بَدْرٍ، آج یومِ بدر کے مبارک دن کے وسیلے سے ہم تجھ سے دعا کرتے ہیں کہ مجاہدینِ اسلام کی نصرت فرما، انہیں صبر، استقامت اور فتح عطا فرما۔
یا اللہ! جس طرح تو نے بدر کے دن اپنے محبوب ﷺ اور صحابہؓ کی مدد فرمائی تھی، اسی طرح آج بھی مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما اور عالمِ اسلام کو اتحاد اور عزت نصیب فرما۔
اَللّٰهُمَّ أَعِزَّ الْإِسْلَامَ وَالْمُسْلِمِينَ وَانْصُرْ عِبَادَكَ الْمُجَاهِدِينَ۔
آمین یا رب العالمین۔

امامِ حریت و بصیرت، امامِ سیاست و قیادت، اسلامی انقلاب کے علمبردار اور جرأت و استقامت کا استعارہ، آیت اللہ سید علی خامنہ...
01/03/2026

امامِ حریت و بصیرت، امامِ سیاست و قیادت، اسلامی انقلاب کے علمبردار اور جرأت و استقامت کا استعارہ، آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے راہِ خدا میں اور رسولِ اکرم ﷺ کے پرچمِ حق کے سائے تلے عزت، وقار اور سربلندی کے ساتھ اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
ان کی زندگی جہدِ مسلسل، استقامتِ ایمانی اور امتِ مسلمہ کی بیداری کا روشن باب تھی۔
اللہ تعالیٰ ان کے درجات کو بلند فرمائے، ان کی قربانی کو قبول فرمائے اور امتِ محمدی ﷺ کو اتحاد، غیرت اور حق پر ثابت قدمی نصیب فرمائے۔ آمین

میں محترم و مکرم علامہ حافظ امامت خان صاحب کا بے  حد شکریہ ادا کرتا ہوں، اور پھر ان کے ساتھ ساتھ( ورتیر درگئی ضلع ملاکنڈ...
12/02/2026

میں محترم و مکرم علامہ حافظ امامت خان صاحب کا بے حد شکریہ ادا کرتا ہوں، اور پھر ان کے ساتھ ساتھ( ورتیر درگئی ضلع ملاکنڈ) کے ان تمام مقتدیوں کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے ایک ہفتہ تخصص فی الفقہ امتحان کے دوران میری ایسی شاندار ضیافت کی اور مجھے جو عزت بخشی اس کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ بس یہی کہوں گا کہ: جزاکم اللہ خیراً کثیراً (اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اور بہت زیادہ صلہ عطا فرمائے)۔"

جامعہ سبحانیہ رضویہ ضلع ملاکنڈ (درگئی)میں اس خوبصورت درسگاہ کی دیوار پر یہ قیمتی جملے دیکھ کر رک گیا۔دل چاہا کہ انہیں اپ...
10/02/2026

جامعہ سبحانیہ رضویہ ضلع ملاکنڈ (درگئی)
میں اس خوبصورت درسگاہ کی دیوار پر یہ قیمتی جملے دیکھ کر رک گیا۔
دل چاہا کہ انہیں اپنے اُن تمام دوستوں کے ساتھ شیئر کروں
جو تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں،

شان د سکندر یی پہ لباس د فقیری کی ویشی بہ شین لوگے قلندرانو سرہ مہ چیڑہ
01/02/2026

شان د سکندر یی پہ لباس د فقیری کی وی
شی بہ شین لوگے قلندرانو سرہ مہ چیڑہ

Address

Urmar Bala
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Miqdad Azizi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Miqdad Azizi Official:

Share

Category