Sheshta gumbat

Sheshta gumbat follow

21/09/2025
16/09/2025

دہ واطن سوچه خوراک

اعلان وفاتمعروف ادبی و سماجی شخصیت سابقہ پرنسپل پروفیسر محبت خان خٹک بقضائے الٰہی وفات پا گئے۔ جنازہ کا اعلان بعد میں کی...
06/04/2025

اعلان وفات
معروف ادبی و سماجی شخصیت سابقہ پرنسپل پروفیسر محبت خان خٹک بقضائے الٰہی وفات پا گئے۔ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تدفین ان کے آبائی گاؤں چورلکی گل آباد میں ہو گی۔

18/03/2025
داغم خبر/🥲🥲  اعلان وفات. . . . . .  محلہ بازار سینی گمبٹ۔۔۔  طارق، عنعصر عرف بابو ٹیلر اور وجاھت کی والدہ محترمہ بقضائے ...
04/03/2025

داغم خبر/🥲🥲
اعلان وفات. . . . . .
محلہ بازار سینی گمبٹ۔۔۔ طارق، عنعصر عرف بابو ٹیلر اور وجاھت کی والدہ محترمہ بقضائے الہی انتقال کر گیں۔اللہ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔وہ حاجی عفان اور زلاب دین محلہ درتپی کی بہن اور ملک اسحاق ایڈوکیٹ اور محمد علی خان کی ساس تھیں ان کا قبرستان عید گاہ کے قریب ھے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا

افسوسناک خبرإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎محلہ حسن خیل سینی گمبٹ۔۔ارشد خان کا بھائ عارف خان ولد فریدخان مرح...
04/02/2025

افسوسناک خبر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
محلہ حسن خیل سینی گمبٹ۔۔ارشد خان کا بھائ عارف خان ولد فریدخان مرحوم بقضائے الہی وفات پاگئے اللہ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔جنازہ کااعلان بعد میں کیاجائے گا۔

15/10/2024
داغم خبر🥲اعلان فوتگی/محلہ درتپی سینی گمبٹ۔( حال بنارس خان کالونی ) محمد قاسم ولد آمین خان بقضاالہی وفات پاگئے۔اللہ مغفرت...
15/10/2024

داغم خبر🥲
اعلان فوتگی/
محلہ درتپی سینی گمبٹ۔( حال بنارس خان کالونی ) محمد قاسم ولد آمین خان بقضاالہی وفات پاگئے۔اللہ مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔وو ظہور خان،حمید خان،اصف خان کا بھتیجا ھارون فوجی،شیرین خان کا بھانجھا، شیراز خان اور ارسلان خان کا بھائ تھا۔تدفین اور جناز ہ محلہ اعوان قبرستان میں ھوگی۔جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Address

Peshawar

Telephone

+923318184411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheshta gumbat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sheshta gumbat:

Share