Malak Rayan

Malak Rayan اللهم صل وسلم على نبينا محمد❤️

06/05/2026
تاریخ انہیں ایک ایسے شخص کے طور پر یاد رکھے گی جو اللہ کے سوا کبھی نہیں جھکا۔‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ...
01/03/2026

تاریخ انہیں ایک ایسے شخص کے طور پر یاد رکھے گی جو اللہ کے سوا کبھی نہیں جھکا۔

‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
‎💔😭💔

17/07/2025

عمران خان 🫀✌🏻

ضروری تو نہیں کہ تم میری نگاہ میں رہو بس دعا ہے جہاں بھی رہو خدا کی پناہ میں رہوMalak Abdurahmañ🫀
14/06/2025

ضروری تو نہیں کہ تم میری نگاہ میں رہو

بس دعا ہے جہاں بھی رہو خدا کی پناہ میں رہو
Malak Abdurahmañ🫀

تمام مسلمانوں کو میری طرف سے عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو
07/06/2025

تمام مسلمانوں کو میری طرف سے عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو

Once you are there under khan Sab shadow . You are winner for sure.Congratulations Lahore Qalandar✌🏻
25/05/2025

Once you are there under khan Sab shadow . You are winner for sure.
Congratulations Lahore Qalandar✌🏻

13/05/2025

ایک روز ہم اپنے تمام غموں سے بے نیاز ، "مخلصی کی قید سے آزاد " خواہشات کی زنجیروں کو توڑے "زمینی محبتوں" سے رہا ہوکر آسمان کی بلندیوں میں پرواز کریں گے ،۔۔۔ !
ہم "سکون کے متلاشی" دنیا سے ہار کر
"خدا" سے جا ملیں گے ،

16/04/2025

زندگی جی لیجیے، ورنہ گزر جائے گی۔

11/04/2025

اللہ چاہے تو ایک پل میں سب کچھ کر سکتا ہے، مگر اس تاخیر میں درحقیقت تمہاری حفاظت اور بھلائی ہے۔
جمعہ مبارک ❤️

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Rayan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category