03/06/2026
"آج چار سال بعد ایک بار پھر عوام اپنے قائدین اور کارکنو کی رہائی کے مطالبے کے لیے جمع ہو رہی ہے۔ یہ جلسہ عوامی آواز، جمہوری حق اور انصاف کے حصول کی جدوجہد کی علامت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ حکومت سیاسی کارکنوں اور قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے مثبت اقدامات کرے گی تاکہ ملک میں سیاسی استحکام اور قومی یکجہتی کو فروغ ملے۔