28/08/2026
🏏 Maidan Super League — Season 3 🏆
The Grand Final | Dir Lower ❤️🔥
ایک میدان، ہزاروں تماشائی، اور کرکٹ کا جنون!
Dir Lower کی خوبصورتی اور کھیلوں کا جذبہ ایک ہی منظر میں۔ 🏏❤️
ماشاءاللّٰہ، ایسا جوش واقعی قابلِ دید ہے! 🔥