31/01/2023
پشاور پولیس لائن مسجد میں دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ جنرل سیکرٹری خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی محمد اُسامہ ہمایون
دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس ہوا۔ جنرل سیکرٹری خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی محمد اُسامہ ہمایون
اللہ کے گھر کو نشانہ بنانا ثبوت ہے کہ دہشتگرد کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، دہشگردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے۔ جنرل سیکرٹری خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی محمد اُسامہ ہمایون
پشاور واقعے سے پوری فضا سوگوار ہے، انسانیت سوز واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ جنرل سیکرٹری خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی محمد اُسامہ ہمایون
زخمیوں کی صحت یابی کیلئے پوری قوم دعا گو ہیں۔
دعا ہے اللہ پاک شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین