Janakor جناکوڑ

Janakor جناکوڑ خوبصورت، دلکش اور معلومات پر مبنی تصاویر اور ویڈیوز کے لیے ہمارے پیج کو لائیک کریں ۔۔۔شکریہ

"پہاڑوں کے درمیان ایک خوبصورت سا منظر۔"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
13/09/2026

"پہاڑوں کے درمیان ایک خوبصورت سا منظر۔"
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

کچھ نظارے الفاظ کے محتاج نہیں ہوتے۔.
11/09/2026

کچھ نظارے الفاظ کے محتاج نہیں ہوتے۔.

شام کے وقت کا ایک خوبصورت نظارہ، جو ہمیشہ دل جیت لیتا ہے۔ 🌄🌿.
02/09/2026

شام کے وقت کا ایک خوبصورت نظارہ، جو ہمیشہ دل جیت لیتا ہے۔ 🌄🌿

.


کچھ نظارے ایسے ہوتے ہیں جنہیں دیکھ کر دل خود بخود سکون محسوس کرنے لگتا ہے۔ ❤️...
30/08/2026

کچھ نظارے ایسے ہوتے ہیں جنہیں دیکھ کر دل خود بخود سکون محسوس کرنے لگتا ہے۔ ❤️...

خائستہ نظارہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
26/08/2026

خائستہ نظارہ۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔۔
۔۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

ایسی جگہ بیٹھ کر اردگرد کی قدرتی آوازیں سننا… شاید دنیا میں اس سے خوبصورت لمحہ کوئی اور نہ ہو۔ 🌿🏔️🤍۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
22/08/2026

ایسی جگہ بیٹھ کر اردگرد کی قدرتی آوازیں سننا… شاید دنیا میں اس سے خوبصورت لمحہ کوئی اور نہ ہو۔ 🌿🏔️🤍
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔
۔
۔۔
۔۔
۔
۔۔
۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

📢 یو فون ٹاور کے تیل اور سگنل کے مسئلے پر فوری توجہ کی اپیلہمارے علاقے میں یو فون کے سگنل کا مسئلہ کافی عرصے سے جاری ہے۔...
19/08/2026

📢 یو فون ٹاور کے تیل اور سگنل کے مسئلے پر فوری توجہ کی اپیل

ہمارے علاقے میں یو فون کے سگنل کا مسئلہ کافی عرصے سے جاری ہے۔ اکثر اوقات سگنل بند ہو جاتے ہیں، جس کی وجہ سے علاقے کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مقامی لوگوں کی جانب سے ایک اہم شکایت سامنے آئی ہے کہ یو فون ٹاور کے لیے فراہم کیا جانے والا تیل مبینہ طور پر راستے میں کچھ مقدار میں فروخت کیا جاتا ہے۔ اس حوالے سے ایک تصویر بھی سامنے آئی ہے، جس میں تیل کی منتقلی کا عمل نظر آ رہا ہے۔

ہم کسی فرد پر الزام ثابت نہیں کر رہے اور نہ ہی کسی کے خلاف فیصلہ دے رہے ہیں۔ ہماری صرف درخواست ہے کہ یو فون انتظامیہ اور متعلقہ حکام اس معاملے کی باقاعدہ تحقیقات کریں، ٹاور کے لیے فراہم کیے جانے والے تیل کی مقدار، ترسیل اور استعمال کا ریکارڈ چیک کریں اور حقیقت عوام کے سامنے لائیں۔

اگر ٹاور کے لیے فراہم کیا جانے والا تیل مکمل مقدار میں ٹاور تک نہیں پہنچ رہا تو اس سے ٹاور کے آپریشن اور موبائل سگنل کی دستیابی متاثر ہونے کا امکان ہو سکتا ہے۔

📌 ہماری درخواست کسی فرد کو بدنام کرنا نہیں بلکہ اپنے علاقے کے عوام کے لیے مستقل اور بہتر موبائل سروس کا حصول ہے۔

متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ اس شکایت کا نوٹس لیا جائے، شفاف تحقیقات کی جائیں اور اگر کوئی بے ضابطگی ثابت ہو تو قانون اور ضابطے کے مطابق کارروائی کی جائے۔

عوام کو بہتر سگنل چاہیے، اس مسئلے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے اور حقیقت عوام کے سامنے آنی چاہیے۔

"کبھی کبھی بس اکیلے ایسے راستوں پر نکل جانا ہی کافی ہوتا ہے۔"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ # Janakor جناکوڑ              ...
18/08/2026

"کبھی کبھی بس اکیلے ایسے راستوں پر نکل جانا ہی کافی ہوتا ہے۔"۔
۔
۔
۔
۔۔

۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔

# Janakor جناکوڑ

17/08/2026

خوبصورت مناظر لیکن انتہائی خستہ حال سڑک! 🏔️💔 اس اہم آواز کو حکام تک پہنچانے کے لیے آگے شیئر کریں۔
۔

اس سے خوبصورت سفر اور کیا ہو سکتا ہے؟ 🏍️⛰️۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔             ۔
16/08/2026

اس سے خوبصورت سفر اور کیا ہو سکتا ہے؟ 🏍️⛰️۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janakor جناکوڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share