Explore Pakistan

Explore Pakistan Explore Pakistan❤. Let explore our Beautiful country Pakistan🇵🇰 to world..

20/07/2026

🚨 *اہم اطلاع* 🚨
دیربالا نرہنڈ خوڑ داروڑہ کے مقام پر شدید بارش کی وجہ سے مین روڈ ٹریفک کے لیے بند ہے۔
تمام مسافر غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
محفوظ رہیں 🙏

Deputy Commissioner Dir Upper
Kp Police Updates
Rescue 1122 Dir Upper
PDMA Khyber Pakhtunkhwa
KP Rescue1122

#بارش #پشاور

 #بارش  #اپڈیٹس دیر بالا میں شدید بارش۔۔دیر_پشاور میں جی ٹی روڈ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند 🛑✋️
20/07/2026

#بارش #اپڈیٹس
دیر بالا میں شدید بارش۔۔
دیر_پشاور میں جی ٹی روڈ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند 🛑✋️

دو ضلعوں کا بارڈر شینکلیئ ٹاپ (اپر دیر/لوئر دیر)شینکلیئ ٹاپ - 8,947 فٹ کی بلندی پر کھڑا ہوں ⛰️سامنے لوئر دیر، پیچھے اپر ...
14/07/2026

دو ضلعوں کا بارڈر شینکلیئ ٹاپ (اپر دیر/لوئر دیر)
شینکلیئ ٹاپ - 8,947 فٹ کی بلندی پر کھڑا ہوں ⛰️
سامنے لوئر دیر، پیچھے اپر دیر... اور میں بیچ میں دونوں کا مہمان!
یہ ہے پاکستان کا حسن - ایک قدم پر دو ضلعے، ایک نظر میں ہزار وادیاں۔
کون کون آیا ہے یہاں؟ 👇

#شنٹاپ

داروڑہ، دیر اپر کا سب سے لمبا اور خطرناک موڑ 🛣️ ایک طرف گہری کھائی، دوسری طرف پہاڑ...
13/07/2026

داروڑہ، دیر اپر کا سب سے لمبا اور خطرناک موڑ 🛣️
ایک طرف گہری کھائی، دوسری طرف پہاڑ...



02/07/2026

Maa ka saya, duniya ki sab se mehfooz jagah hoti hai❤️🐐


#بکری #پہاڑ #دیہات #سکون

01/07/2026

پختونخوا کے بالائی علاقوں میں شدید آندھی، جالہ باری اور بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

ضروری اطلاع!محکمہ موسمیات کے مطابق 1 سے 5 جولائی تک بالائی علاقوں خصوصاً چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، کوہس...
29/06/2026

ضروری اطلاع!

محکمہ موسمیات کے مطابق 1 سے 5 جولائی تک بالائی علاقوں خصوصاً چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، کوہستان اور ایبٹ آباد میں گرد آلود آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

سیاح اور مسافروں سے التماس کی جاتی ہے کے احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور کسی بھی قسم کی ہنگامی حالات میں خیبرپختونخوا ٹورازم ہیلپ لائن 1422 پر رابطہ کریں۔





29/06/2026

#کمراٹ کالا چشمہ میں ڈوبنے والے سیاح کی جسدِ خاکی کو ریسکیو 1122 دیر لوئر اور اپر ٹیم نے ریکور کر لیا ۔

بشکریہ ریسکیو 1122 دیر اپر و لوئر، ٹوورزم پولیس دیر، ڈسٹرک پولیس دیر، لوکل کمیونٹی۔




 #کمراٹ کالا پانی سے دریا میں لاپتہ سیاح کی لاش بالآخر تیسرے روز مل گیا، جو کہ ڈسٹرکٹ پولیس، ٹورزم پولیس اور ریسکیو1122 ...
29/06/2026

#کمراٹ کالا پانی سے دریا میں لاپتہ سیاح کی لاش بالآخر تیسرے روز مل گیا، جو کہ ڈسٹرکٹ پولیس، ٹورزم پولیس اور ریسکیو1122 ٹیم اور لوکل عوام کی مشترکہ آپریشن سے ممکن ہوا۔
أنا للہ وانا الیہ راجعون

#دیربالا

29/06/2026

اپر دیر کمراٹ میں لاپتا ہونے والے سیاح کے ل ا ش کی تلاش تیسرے دن بھی جاری ہے۔ اس اپریشن میں ٹورزم پولیس، ریسکیو 1122، تھانہ تھل پولیس اور مقامی لوگ حصہ لے رہے ہیں۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category