Voice of kpk

Voice of kpk Social media influencer

خیبر پختونخوا کے پہلے ڈیجیٹل آرمز لائسنس مینجمنٹ سسٹم کا آغاز• سرکاری محکمے اور ایل ای اے تصدیقی طریقہ کار حاصل کرنے کے ...
30/10/2023

خیبر پختونخوا کے پہلے ڈیجیٹل آرمز لائسنس مینجمنٹ سسٹم کا آغاز
• سرکاری محکمے اور ایل ای اے تصدیقی طریقہ کار حاصل کرنے کے لیے
• طریقہ کار کے ہر مرحلے کو بتانے والے درخواست دہندگان کے لیے ای ٹریکنگ اور آٹو الرٹس
• اسلحہ ڈیلرشپ اور مینوفیکچررز کے لیے انوینٹری مینجمنٹ سسٹم
• غیر قانونی سپیکٹرم اور جرائم: ہتھیاروں کی واپسی سے ماخذ تک ٹریکنگ (ٹریک اینڈ ٹریس)
• آن لائن پورٹل کے ذریعے QR کوڈ کے ذریعے ریئل ٹائم لائسنس اور ہتھیاروں کی تصدیق.

رسول اللہ ﷺ کی ذات تمام بشریت کے لیے اسوہ حسنہ ہے اور آپﷺ کی سیرت تمام انسانوں کے لیے مشعل راہ ہے. ہمیں تنگ نظری اور فرق...
06/10/2023

رسول اللہ ﷺ کی ذات تمام بشریت کے لیے اسوہ حسنہ ہے اور آپﷺ کی سیرت تمام انسانوں کے لیے مشعل راہ ہے. ہمیں تنگ نظری اور فرقہ واریت کے چنگل سے نکل کر امت سازی کرنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ علمی اور فکری بنیادوں پر عالمی نظم و نسق میں کردار ادا کر سکیں۔

نگران صوبائی وزیر برائے حج ، اوقاف اور مذہبی امور جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ

اطلاع دیں!!!بھتہ خوری، دھماکہ خیز مواد، منشیات، غیر قانونی ہتھیار، سمگلنگ، غیر قانونی سم کارڈ، انٹرنیٹ کا غلط استعمال، ج...
28/09/2023

اطلاع دیں!!!
بھتہ خوری، دھماکہ خیز مواد، منشیات، غیر قانونی ہتھیار، سمگلنگ، غیر قانونی سم کارڈ، انٹرنیٹ کا غلط استعمال، جوا، حوالہ ہنڈی اور جعلی دستاویزات کے دھندے سے وابستہ افراد سے متعلق محکمہ داخلہ، خیبرپختونخوا کے ویب سائٹ پر شکایت درج کریں, اطلاعات فراہم کرنے کی والے محب وطن شہری کی شناخت مکمل صیغہ راز میں رکھا جائے گا.

Website Link Below:

http://hd.kp.gov.pk/index.php/Cms/Complaint

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ایک اور عالمی معیار کا پہلی نوعیت کا کامیاب آپریشن
22/09/2023

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ایک اور عالمی معیار کا پہلی نوعیت کا کامیاب آپریشن

پیراپلیجک سنٹر پشاور کے زیراہتمام جسمانی صحت کے  ہائبرڈ انٹر ڈسپلنری ٹریننگ کا آغاز
16/09/2023

پیراپلیجک سنٹر پشاور کے زیراہتمام جسمانی صحت کے ہائبرڈ انٹر ڈسپلنری ٹریننگ کا آغاز



نگران وزیر اطلاعات،سیاحت، ثقافت و آثار قدیمہ بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کی اہم پریس کانفرنس
14/09/2023

نگران وزیر اطلاعات،سیاحت، ثقافت و آثار قدیمہ بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کی اہم پریس کانفرنس



سیکرٹری اعلٰی تعلیم انیلا محفوظ درانی کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی شفافیت کیلئے اعلٰی اقدام،ان فئیر مینز میں ملوث درجنوں طلبہ گ...
10/09/2023

سیکرٹری اعلٰی تعلیم انیلا محفوظ درانی کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی شفافیت کیلئے اعلٰی اقدام،ان فئیر مینز میں ملوث درجنوں طلبہ گرفتار

 #پشاورآئیں دہشتگردی اور غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے میں ہماراساتھ دیںور کشاپ پر آنے والی غیر رجسٹر ڈ اور مشکوک گاڑیوں ...
19/08/2023

#پشاور
آئیں دہشتگردی اور غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے میں ہماراساتھ دیں
ور کشاپ پر آنے والی غیر رجسٹر ڈ اور مشکوک گاڑیوں پر نظر رکھیں اور ان کی مرمت سے گریز کریں۔ کہیں جانے انجانے میں آپ دہشتگردی کے سہولت کار نہ بن جائیں۔
آپ کالالچ یا ذراسی کو تاہی کسی بڑے نقصان اور آپ کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا سبب بن سکتی ہے۔
ہیلپ لائن : 1125
0325-1855653
0336-1816106

فاشسٹ بھارتی حکومت نے 5 اگست  کو مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے ظالمانہ اقدام کے بعد سینکڑوں کشمیریوں کو ش...
05/08/2023

فاشسٹ بھارتی حکومت نے 5 اگست کو مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے ظالمانہ اقدام کے بعد سینکڑوں کشمیریوں کو شہید اور ہزاروں کو زخمی کیا، عالمی برداری کشمیری عوام پر ظلم و ستم کا نوٹس لیں۔

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیرصدارت چترال لوئر اور چترال اپر کے مسائل کےحوالے سے اجلاس اجلاس میں دونوں...
05/07/2023

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیرصدارت چترال لوئر اور چترال اپر کے مسائل کےحوالے سے اجلاس

اجلاس میں دونوں اضلاع میں گندم اور آٹے کی قیمتوں اور دستیابی، سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیشگی اقدامات، سڑکوں کی صورتحال، آبنوشی اور آبپاشی کے مختلف سکیموں پر بریفنگ دی گئی۔
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیرصدارت جائزہ اجلاس میں عالمی اہمیت کے حامل تاریخی شندور فیسٹیول کیلئے تیاریوں کا جائزہ بھی لیا گیا۔
شندور فیسٹیول میں 7 جولائی سے 9 جولائی تک پولو کے مقابلے کھیلے جائیں گے جس کیلئے ملکی و غیرملکی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ چیف سیکرٹری نے شندور فیسٹیول کیلئے آنے والے سیاحوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

خیبرپختونخوا کا بجٹ اب آپ کے وٹس ایپ پر
21/06/2023

خیبرپختونخوا کا بجٹ اب آپ کے وٹس ایپ پر

وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہفتے میں 5 دن کام کرنے والے دفاتر کو 29 جون سے 30 جون تک عام ...
20/06/2023

وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

ہفتے میں 5 دن کام کرنے والے دفاتر کو 29 جون سے 30 جون تک عام تعطیل ہوگی، نوٹیفیکیشن

ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر کو 29 جون سے 1 جولائی تک عام تعطیل ہوگی، نوٹیفیکیشن

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share