Saqib kokikhel

Saqib kokikhel social worker

18/12/2022

کل بروزہ پیر 19 دسمبر کو کوکی خیل کا جو برید ہیں ملاگوری کے ساتھ تمام کوکی خیل سے گزارش ہے کہ بکھرآباد میں تشریف لاۓ کوکی خیل ۔شیرخان ۔لالاخیل

خدا کا شکر ہےمیرے پیارے بھتیجے نے آرمی پبلک سکول میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔Thank GodMy dear  Nephew has got 3rd positi...
13/06/2022

خدا کا شکر ہے
میرے پیارے بھتیجے نے آرمی پبلک سکول میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
Thank God
My dear Nephew has got 3rd positions in ARMY PUBLIC SCHOOL

وادی تیرا ملک فیض اللہ کوکی خیل شیر خان خیل کے قیادت میں ایک بڈھا جرگہ ہوا ہیں اور شیرخان خیل کو اجازت انشا اللہ میل جاٸ...
02/06/2022

وادی تیرا
ملک فیض اللہ کوکی خیل شیر خان خیل کے قیادت میں ایک بڈھا جرگہ ہوا ہیں اور شیرخان خیل کو اجازت انشا اللہ میل جاٸیگا آبادی کے لیے

شکریہ پاک آرمی
اور ملک فیض اللہ

10/05/2022

اسلام علیکم ۔ضروری اطلاع 12 تاریخ بروز جمعرات 9 بجے جمرود تحصيل میں شیرخان خیل کی جرگہ ہیں اور تمام شیرخان خیل کو اطلاع دے اور خاص کر نوجوانوں کو کیوں کے نوجوانوں کی مستقبل کی بات ہیں اور شاہ کس کے زمین کے حوالے سے جو کے 26 کروڑ روپے میلے ہیں شیرخان خیل کو ۔

13/04/2022
02/02/2022

شیر خان خیل سارے سوے ہے افسوس ہے اگھر کسی کو پتا ہے تو جواب دو massenger میں شاہ کس کے زمین کے ہوالے سے

29/01/2022

کل جو شیرخان خیل کمیٹی کا جو آغاز ہے جس مقصد کیلے ہے اگھر وہ کامیاب کرنا چاہتا ہے اور جو نوجوان ہے اگھر اس کو روزگار پر لگانا ہے تو نمبر 1 شیر خان خیل کی جیتنی زمینی ہے اگھر وہ حل ہو گیا تو problem ختم ۔شیر خان خیل کا جو زمین ہے 2 شاہ کس میں بھی ہے اور 3 تیراہ میں بھی ہے 4 ریگی للمہ 5 ٹیڈی بازاز کے ساتھ جمرود بازار پمپ کے ساتھ 6 ولوں میلہ ۔تو کلاس فور نوکری کیا ہے بہت افسوس ہے

29/01/2022

جمرود میں جیتنے زمینی ہے انشااللہ اس page پر ہر زمین کی بات کرینگے تاکہ حل ہو جاے plz اس page ko like kro اور follow کرو

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib kokikhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category