PTI Tigers

PTI Tigers یہ ہے ٹیلنٹ Peshawar

میرے قائد نواز شریف نے دل پر پتھر رکھ کر پیٹرول بڑھانے کا فیصلہ قبول کیا..اختیار ولی
10/03/2026

میرے قائد نواز شریف نے دل پر پتھر رکھ کر پیٹرول بڑھانے کا فیصلہ قبول کیا..اختیار ولی

07/03/2026

‏یہ ن لیگ کا اختیار ولی ہے، عمران خان کے دور حکومت میں پٹرول 145 فی لیٹر پر بطور احتجاج سائیکل پر اسمبلی آیا تھا۔
لیکن آج 321 روپے فی لیٹر پٹرول اور ڈیزل پر چوہے کی طرح خاموش بیٹھا ہے

04/11/2025

غریبوں کا مسیحا امجد بھائی پھر سے بیمار ہے اور اب تو اتنے کے ولچئیر پر آگئے یہ وہ انسان ہے کہ اس جیسے بننے کی ہر اک کی خواہش ہوتی ہے
اللہ پاک مجھ سمیت امجد بھائی کو شفاء دے آمین

31/10/2025

اجاو مرشد کے چاہنے والوں کسکا انداز اچا لگہ PTI #

31/10/2025

پشاور
لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ظلم کی انتہا۔

ذمہ داران دے عاجزانہ اپیل۔🤲🏻 🫡

09/10/2025

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی حراست سے رہائی کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے ,,,,

سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی حراست سے رہائی کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے ,,,
09/10/2025

سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی حراست سے رہائی کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے ,,,

08/10/2025
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا جناب علی امین خان گنڈاپور کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔انہوں نے بانی چیئرمین عمران خان کے وفادار ...
08/10/2025

وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا جناب علی امین خان گنڈاپور کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
انہوں نے بانی چیئرمین عمران خان کے وفادار سپاہی کی حیثیت سے ہمیشہ حق اور انصاف کی جدوجہد میں بھرپور کردار ادا کیا۔

بطور وزیرِاعلیٰ، علی امین گنڈاپور نے عوامی خدمت، ترقیاتی منصوبوں اور عمران خان کی رہائی کے لیے اپنی تمام توانائیاں صرف کر دیں۔
ان کی قیادت، عزم اور انتظامی صلاحیتیں خیبرپختونخوا کے لیے ایک روشن مثال ہیں۔

میں ان کی محنت، استقامت اور قیادت کو دلی سلام پیش کرتا ہوں۔

"وزیراعلی کی پوزیشن عمران خان صاحب کی امانت تھی اور ان کے حکم کے مطابق ان کی امانت ان کو واپس کر کے اپنا استعفی دے رہا ہ...
08/10/2025

"وزیراعلی کی پوزیشن عمران خان صاحب کی امانت تھی اور ان کے حکم کے مطابق ان کی امانت ان کو واپس کر کے اپنا استعفی دے رہا ہوں"
علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا مستعفی ہونےکا اعلان

علی امین گنڈاپور نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حکم پر وزارت اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں۔

علی امین گنڈاپور کا کہنا ہےکہ سہیل آفریدی کو میری مکمل حمایت اور سپورٹ حاصل رہےگی۔

انہوں نے مزیدکہا کہ ہم بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور پارٹی پالیسی کے لیے ایک ہو کر آگے بڑھیں گے۔

عمران خان کے حکم کے مطابق ‏خیبر پختونخواہ کا نیا وزیراعلی♥️
08/10/2025

عمران خان کے حکم کے مطابق ‏خیبر پختونخواہ کا نیا وزیراعلی♥️

عمران خان نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ہٹانے کی احکامات جاری کر دئے سہیل آفریدی نیا وزیر اعلیٰ نامزد .....
08/10/2025

عمران خان نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ہٹانے کی احکامات جاری کر دئے سہیل آفریدی نیا وزیر اعلیٰ نامزد ...

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Tigers:

Share

Category