Our Village GulliBagh

Our Village GulliBagh ❣️آمن مینه ژوند انسانیت او دہ اولس خدمت

Gulibagh The Most Beautiful Village Of Swat Valley.✨

🕊♥️🌸 Photography At Our Village Gulibagh Swat�

سوشل میڈیا صارفین کے لیے اہم نصیحت۔ سوشل میڈیا کے استعمال میں اخلاق، برداشت اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ بے جا اور نامنا...
19/08/2026

سوشل میڈیا صارفین کے لیے اہم نصیحت۔
سوشل میڈیا کے استعمال میں اخلاق، برداشت اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ بے جا اور نامناسب کمنٹس، گالم گلوچ، ذاتی حملوں، طنز و تضحیک اور کسی کی عزتِ نفس مجروح کرنے سے گریز کریں۔
اختلافِ رائے ہو تو دلیل اور احترام کے ساتھ بات کریں۔ بغیر تصدیق کے خبریں، افواہیں، تصاویر یا ویڈیوز شیئر نہ کریں اور کسی کی نجی زندگی کا احترام کریں۔
کمنٹ کرنے سے پہلے سوچیں: اگر یہی الفاظ میرے بارے میں لکھے جائیں تو کیا مجھے اچھا لگے گا؟
یاد رکھیں، ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں؛ بعض اوقات خاموشی ہی بہترین جواب ہوتی ہے۔
سوشل میڈیا پر آپ کے الفاظ آپ کے اخلاق اور کردار کی عکاسی کرتے ہیں۔

اعلانِ وفات... انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈاکٹر سلطان ایاز طویل علالت کے بعد اس دارِ فانی سے رخصت ہو گ...
03/08/2026

اعلانِ وفات...

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈاکٹر سلطان ایاز طویل علالت کے بعد اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔

مرحوم، سلطان روم خان کے فرزند، الیاس کے بھائی، سید رسول شاہ اور شاہ جہان کے خالہ زاد بھائی، جبکہ اعزاز کے سسر تھے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج ۱۱ بجے گلی باغ میں ادا کی جائے گی، جبکہ فاتحہ خوانی شین ڈنڈ مسجد، میں ہوگی۔

تمام احباب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور ایصالِ ثواب کی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

Heartiest congratulations to Farhan Khan on his selection as Charge Nurse (BPS-16) at HMC, IKD Peshawar. 🏥👏This is a gre...
24/07/2026

Heartiest congratulations to Farhan Khan on his selection as Charge Nurse (BPS-16) at HMC, IKD Peshawar. 🏥👏
This is a great achievement and a proud moment. May Allah bless you with success, honor, and a bright future in your professional career. Many congratulations and best wishes for the future endeavors. .
Admin, Azaz Bacha.

Burhan Khan.
24/07/2026

Burhan Khan.

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد زاہد انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم، ...
06/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد زاہد انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم، نعمان (پولیس ڈیپارٹمنٹ) اور ماجد (لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ) کے والدِ محترم، محمد قیوم اور انور زیب کے بھائی، جبکہ ابرار صاحب (سٹینوگرافر) اور اکبر زیب خان (ڈی ایس پی) کے چچا زاد بھائی تھے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز منگل، صبح 11:00 بجے، گلی باغ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
جبکہ فاتحہ خوانی مدرسہ مسجد میں ہوگی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم نصیب فرمائے۔ آمین۔

لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ فیض شہید فٹبال کلب گلی باغ کے نائب کپت...
01/07/2026

لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ فیض شہید فٹبال کلب گلی باغ کے نائب کپتان بلال کی والدۂ محترمہ، میر زمان خان کی اہلیہ، اور گل زمان کی والدۂ محترمہ بقضائے الٰہی انتقال فرما گئی ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.

28/06/2026
صابر امین کے بھائی محمد امین کے صاحبزادے اور قباد خان و رحم دل کے بھتیجے، یاسر امین، روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو کر زخموں ک...
06/06/2026

صابر امین کے بھائی محمد امین کے صاحبزادے اور قباد خان و رحم دل کے بھتیجے، یاسر امین، روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم یاسر امین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
Azaz Bacha.

20/05/2026

اننا للہ و انا الیہ راجعون۔
میاں سید عثمان کی اہلیہ، عرفان ڈرائیور اور مولانا عبداللہ صاحب کی والدہ، جبکہ عادل باچا کی ساس اور ابوبکر کی نانی محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ بعد نماز عشاء ادا کی جاۓ گی۔ تمام احباب سے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی درخواست ہے۔

20/05/2026

اننا للہ و انا الیہ راجعون۔
میاں سید عثمان کی اہلیہ، عرفان ڈرائیور اور مولانا عبداللہ صاحب کی والدہ، جبکہ عادل باچا کی ساس اور ابوبکر کی نانی محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ بعد نماز عشاء ادا کی جائے گی۔ تمام احباب سے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی درخواست ہے۔

Address

GuliBagh, Swat, Kpk
Peshawar
GULIBAGH,TEHSEELCHARBAGH

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Our Village GulliBagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Our Village GulliBagh:

Shortcuts

Share