18/06/2023
یہ بندہ اگر پشتونوں پر ہونے والے ظلم و جبر ہر کمپرومائز کر لیتا تو کتنی آرام و آسائش والی زندگی گزارتا ، دن رات تپتی دھوپ میں ٹینٹ کے نیچے بغیر پنکھے کے پسینے میں شرابور 5 دنوں سے اپنے ساتھیوں کے رہائ کیلئے بیٹھا ہوا ہے ہمیں چاہئے کہ اس کا دامن مضبوطی سے تھامے رہے کیونکہ یہی ہمیں غلامی سے نجات دلا سکتا ہے۔
#بندیوان
Manzoor Ahmad Pashteen