Noor BJR

Noor BJR Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noor BJR, Photographer, Peshawar.

11/02/2024

نبی کریم ﷺ نے فرمایا
اللّه کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وقت پر نماز پڑھنا ہے ۔۔💙

07/02/2024

‏کوئی صاف دل سے آپ سے جُڑا ہے تو اُسے یہ احساس مت دلائیں کہ اُس نے غلطی کر لی - ❤️🔥🥀

06/02/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

05/02/2024

کیڑے پڑ جائیں اس زبان کو
جو میرے نبی حضرت محمدﷺ
کے خلاف بھونکے
آمین 🤲🏻

05/02/2024

5 February
𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 𝐃𝐚𝐲
یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنّت

جنّت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی

إِنْ شَاءَ ٱللّٰهُ‎❤

یومِ یکجہتی کشمیر ڈے 5 فروری.

02/02/2024

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے نام مبارک ہمیشہ بلند رہے گا
♥️💯🕋

01/02/2024

داڑھی کے لیئے اتنی دلیل کافی کہ کائنات کے سب سے حسین چہرے پر داڑھی تھی
صلی اللہ علیہ وسلم

31/01/2024

My Believe is
لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰه
And we will Fight

29/01/2024

‏جتنی نفرت تم اس قوم میں اپنے لئے پیدا کر رہے ہو، دعا کرو تمہیں ان کی ضرورت کبھی نا پڑے۔

28/01/2024

پہلے اجنبی پھر دوست، پھر لمبی باتیں
،پھر محبت اور پھر میاں بیوی

28/01/2024

حضرت آمنہ کی جھولی بھرنے والے رب اپنے حبیب ﷺ کے صدقے سب کی خالی جھولی اولاد سے بھر دیں
آمـیـن🤲 ❤

27/01/2024

وہ انسان کبھی ہار ہی نہیں سکتا
جسکی اُمید اللّٰہ تعالیٰ سے ہوں

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor BJR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category