TAJ volleyball Academy kityari

TAJ volleyball Academy kityari VOLLEYBALL 🏐

27/02/2024

T.M BRAND 👑
#8

23/02/2024

Viki is brand 👑✔️

21/02/2024

T.M👑

31/01/2024

کھیلوں میں سب سے زیادہ اہم چیز ہے فیٹنس ۔۔۔۔آئیے ہم بات کرتے ہیں ۔فیٹنس پر۔۔۔
پیارے دوستوں اج کل ہمارے نوجوان پلیئر بہت کم عمری میں کھیلوں کی دنیا سے غائب ہو جاتے ہیں۔ اس کی اصل وجہ کیا ہوسکتی ہے۔ ہمارے نوجوان پلیئر اکثر یہی کرتے ہیں۔کہ وہ وقت پر گراؤنڈ میں نہیں پہنچتے۔ میچ شروع ہونے سے پہلے بس تھوڑا سا یعنی 4/5 منٹ وام اپ کرتے ہیں۔اور پھر میچ شروع ہو جاتا ہے۔بلکہ ایسا کرنا کھلاڑی کیلئے انتہائی نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔انسان کی مثال لوہے کی مانند ہے۔جب لوہے کو گرم کیا جائے تو پھر اپ اس لوہے سے جو بھی بناتے ہو تو بناسکتے ہو اگر لوہا ٹھنڈا ہو اور اپ اس کو ہتھوڑے کے ذریعے مارتے ہو تو یہ ٹوٹ جاتا ہے اور کسی کام کے قابل نہیں رہ جاتا۔یہی مثال انسان کے ہے۔اگر اس بات پر اپ غور کریں اور میچ شروع ہونے سے پہلے وام اپ کے ذریعے اپنے آپ کو خوب گرم کریں۔اور اپکے جسم سے پسینہ نکلنا شروع ہو جائے تو یقین مانے پھر اپ کو فیٹنس کے مثائل بہت کم نظر آئنگے اور اپ بہت عرصہ والی بال کھیل سکتے ہیں۔اور اس کی مثالیں اپ لوگوں کے سامنے ہیں۔کہ اج کل ہمارے بہت سے جوان پلیئر ملک سے باہر کھیلتے ہیں اور اپنی فیٹنس پر پوری توجہ دیتے ہیں۔
مثلا۔۔۔ ایمل خان۔۔مراد جھان۔۔مراد وزیر۔۔عثمان شانی۔۔آفاق جان۔۔مصور خان۔۔مظہر پٹھان۔۔فخر وٹو۔۔کاشف۔۔نوید۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔
ہمارے بات کو بُرا نہ مانے کیونکہ اللہ تعالٰی نے اپ کو انتہائی خوبصورت بنایاہے۔ اپ کے جسم کا آپ پر پورا حق ہے۔ اپنا خیال خود رکھیں ۔۔

30/01/2024

VIKI 👑
FISH DIVE.

29/01/2024

VIKI.
BRAND OF TAJ VOLLEYBALL CLUB.

تحصیل ادینزائی کی سطح پر والی بال میلہانشاء اللہ 20-21-22 اکتوبر کو تاج والی بال کلب کتیاڑی دیر لوئر کے گراؤنڈ میں تمام ...
19/10/2023

تحصیل ادینزائی کی سطح پر والی بال میلہ
انشاء اللہ 20-21-22 اکتوبر کو تاج والی بال کلب کتیاڑی دیر لوئر کے گراؤنڈ میں تمام تحصیل ادینزائی والی بال ٹیموں کو خوش آمدید

12/07/2023

اج 11/7/2023 تاج کلب کیتیاڑی گراؤنڈ پر
Live on Kpk Max

12/07/2023
12/07/2023

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TAJ volleyball Academy kityari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TAJ volleyball Academy kityari:

Share