Mehmood Khan

Mehmood Khan Digital Content Creator | Storytelling through video & visuals | Content that connects people and builds trust.
(4)

17/05/2026

بریکنگ نیوز: سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا 26 مئی کو یوم عرفات اور 27 مئی کو عید الاضحی منائی جائے گی 🌙

17/05/2026

اداسی ذہانت کی وجہ سے ہوتی ہے جتنا زیادہ آپ کچھ چیزوں کو سمجھتے ہیں، اتنا ہی زیادہ آپ چاہتے ہیں کہ آپ انہیں نہ سمجھیں۔

17/05/2026

Dance of the Kalash is spontaneous, participatory, and deeply spiritual...🌹

17/05/2026

اتوار والے دن تو میری آنکھ ایسے کھلتی ہے جیسے مجھے بارڈر پر جانا ہے🫠

17/05/2026

نفرتوں ,کدورتوں اور منافقتوں کا بوجھ اٹھائے ہمارا سانس کیوں نہیں پھولتا__!!!!

16/05/2026

ایک دوسرے کا ساتھ دینے کیلئے کسی مشکل ترین فلسفے کی نہیں بلکہ خوبصورت احساس کی ضرورت ہوتی ہے ۔*

16/05/2026

کسی کی غلطیوں کو بے نقاب نہ کرو خدا بیٹھا ہے ، تم حساب نہ کرو۔

16/05/2026

اُن رُوحوں کی خیر ہو جن کے دامن اِس بوجھ سے بھاری ہیں کہ کبھی کوئی اُن کا تھا اور اب نہیں رہا 🖤

15/05/2026

کون کون جاگ رہا ؟🙄

15/05/2026

قربانی کا گوشت اپنی مرضی سے دیں، مگر مغز ایسے لوگوں کو دیں جن کو پیٹرول 150 میں مہنگا لگتا تھا

15/05/2026

اگر اپ کو موقع ملے کہ معاشرے میں سے کوئی رسم و رواج ختم کیا جائے تو اپ کون سا ختم کرنا چاہیں گے🙂💜

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehmood Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share