Cricket Sports

Cricket Sports Tap ball cricket

پی سی بی نے فخر زمان کو ایک بار پھر انجری کا بہانہ بناکر آسٹریلیا کے خلاف ونڈے سیریز سے باہر کردیا ہے 🥺فخر نے کل پریکٹس ...
21/05/2026

پی سی بی نے فخر زمان کو ایک بار پھر انجری کا بہانہ بناکر
آسٹریلیا کے خلاف ونڈے سیریز سے باہر کردیا ہے 🥺
فخر نے کل پریکٹس میچ میں 108 رن کی اینگز کھیلا ۔ اور صبح ہوتے ہی پاکستان کرکٹ بورڈ یہ شور پھیلاتا ہے کہ فخر زخمی ہے وہ آسٹریلیا کے خلاف نہیں کھیل سکتا آخر یہ ظلم ناانصافی کب تک کرو گے فخر کے ساتھ اور کیو 👉

Sham on you

Fakhar Zaman 👈

11/02/2026
04/02/2026

04/02/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہو سب دوست

بٹگراموردگ سپر لیگ سیزن 1  گرینڈ فائنل میچ وردگ سپر لیگ سیزن 1 کا گرینڈ فائنل میچ 18 جنوری 2026 بروز اتوار کو کھیلا جائے...
15/01/2026

بٹگرام
وردگ سپر لیگ سیزن 1
گرینڈ فائنل میچ
وردگ سپر لیگ سیزن 1 کا گرینڈ فائنل میچ 18 جنوری 2026 بروز اتوار کو کھیلا جائے گا۔
تمام معزز کرکٹ شائقین، اس سنسنی خیز مقابلے کو دیکھنے کے لیے آپ سب کو شرکت کی پُر خلوص دعوت دی جاتی ہے۔
آئیں، کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھائیں اور کرکٹ کے اس شاندار میلے سے لطف اٹھائیں!

آئی سی سی کے نیو رول کے مطابق اگر کوئی کھلاڑی باونڈری میں گرتے وقت کیچ باہر دوسرے کھلاڑی کو پھینک دے تو دوسرے کھلاڑی کا ...
18/11/2025

آئی سی سی کے نیو رول کے مطابق اگر کوئی کھلاڑی باونڈری میں گرتے وقت کیچ باہر دوسرے کھلاڑی کو پھینک دے تو دوسرے کھلاڑی کا باہر کیچ پکڑنے سے پہلے باؤنڈری والے کھلاڑی کو واپس گرونڈ میں آنا پڑے گا تب بیٹسمین کو آوٹ قرار دیا جائے ورنہ یہ ناٹ آوٹ ہو گا. کل ماذ صداقت ایسے ہی کیچ پر ناٹ آوٹ ہوئے

12/11/2025

نسیم شاہ نے 49ویں اوور میں صرف 2 رنز دیے، جب سری لنکا کو جیت کے لیے 2 اوورز میں 23 رنز درکار تھے۔ انہوں نے سیٹ بیٹر کی وکٹ بھی حاصل کی، ان کی شاندار بولنگ نے میچ کا رخ پاکستان کے حق میں موڑ دیا۔

Dadam junior super league
03/02/2025

Dadam junior super league

DADAM JUNEAR SUPER LEAGUE Fast match
02/02/2025

DADAM JUNEAR SUPER LEAGUE Fast match

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category