Pakhtoons Beauty

Pakhtoons Beauty Its All about the Beauty Of Pukhtoons And Pakistan �

Masjid Al Haram pictured today!
22/03/2023

Masjid Al Haram pictured today!

Pekhawar ❤️
21/03/2023

Pekhawar ❤️

Malamjaba
30/12/2022

Malamjaba

25/10/2022

سوئیڈن میں سورج گرہن کے حیرت انگیز مناظر

لوںٔر دیر اور اس کے گرد ونواح میں شدید ژالہ باری
19/10/2022

لوںٔر دیر اور اس کے گرد ونواح میں شدید ژالہ باری

Beauty of Abbottabad 🇵🇰 😍
03/07/2022

Beauty of Abbottabad 🇵🇰 😍

- خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیر کی شام سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں  کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیا...
17/04/2022

- خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیر کی شام سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

- پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال .

۔ چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، تورغر، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام بونیر،مانسہرہ، اور ایبٹ آباد میں تیز اندھی اور بارش کا امکان۔ محکمہ موسمیات

- تیز آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے اور الرٹ رہنے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے شریف حسین

۔بارشوں اور ہواوں کا یہ سلسلہ جمعرات کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

۔ سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور موسمی صورت حال سے باخبر رہے۔ تر جمان پی ڈی ایم اے

-پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے

۔ عوام کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700 پر دیں۔ ترجمان پی ڈی
ایم اے

‎تیمور علی
‎میڈیا کوآرڈینیٹر (فوکل پرسن)
پی ڈی ایم اےخیبرپختونخوا

Beautiful Night View of Faisal Masjid, Islamabad
16/04/2022

Beautiful Night View of Faisal Masjid, Islamabad

Ahmad Faraz BlockIslamia college Peshawar
12/04/2022

Ahmad Faraz Block
Islamia college Peshawar

 #پاکستان کے شمالی علاقوں میں  #بارش اور  #برفباری شروع  🇵🇰   پیشگوئی کے عین مطابق اسوقت  #کشمیر،  بالائی  #خیبرپختونخوا...
09/04/2022

#پاکستان کے شمالی علاقوں میں #بارش اور #برفباری شروع
🇵🇰
پیشگوئی کے عین مطابق اسوقت #کشمیر، بالائی #خیبرپختونخواہ سمیت #گلگت #بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور کشمیر میں مختلف مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ #موسلادھاربارش اور وادی #ناران کے بلند #پہاڑوں پر گرج چمک کے ساتھ برفباری ہو رہی ہے ۔۔۔مغربی ہواؤں کا یہ سلسلہ پاکستان کے شمالی اور چند مغربی علاقوں تک ہی محدود رہے گا اور ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر فی الحال جاری رہے گی۔

Islamabad well decorated by the ICT administration on the occasion of 48th OIC Summit.
23/03/2022

Islamabad well decorated by the ICT administration on the occasion of 48th OIC Summit.

موسم الرٹ:محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث رواں ہفتے پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم معمول سے تقریباً 7...
15/03/2022

موسم الرٹ:
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث رواں ہفتے پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم معمول سے تقریباً 7 سے 8 درجہ سینٹی گریڈ زیادہ گرم رہنے کا امکان ہے۔ جس کی وجہ سے فصلوں کو زیادہ پانی درکار ہو گی۔ اور گندم کی فصل کی کٹائی بھی وقت سے پہلے ہو سکتی ہے۔۔ زیادہ گرم موسم میں بلاوجہ گھر سے نکلنے سے پرہیز کریں۔

Address

Peshawar

Telephone

+923131919789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhtoons Beauty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category