Balochistan Updates

  • Home
  • Balochistan Updates

Balochistan Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan Updates, .
(3)

Reporting live from the heart of Balochistan!
🛑( 0302-3405982 )🛑
Bringing you daily news videos and updates straight from the ground.Join me for accurate, timely, and in-depth coverage of Balochistan's stories.

03/09/2026

خنائی کراس سے زیارت تک بننے والے روڈ پر کام کرنے والی نجی تعمیراتی کمپنی این پی آئی کی ہیوی مشینری حملے کے بعد جل کر خاکستر ہو چکیں ہے۔

زیارت روڈ پر دہشت گردی کے متعدد حملےزیارت۔کوئٹہ شاہراہ پر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 11 دہشت گرد ہلاک جبکہ 8 سیکیور...
03/09/2026

زیارت روڈ پر دہشت گردی کے متعدد حملے
زیارت۔کوئٹہ شاہراہ پر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 11 دہشت گرد ہلاک جبکہ 8 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ اس دوران اے سی ہرنائی کے اسکواڈ پر حملہ، تعمیراتی کمپنی کے کیمپ کو آگ لگانے اور دو اہلکاروں کے اغوا کی اطلاعات بھی ہیں۔
سیکیورٹی صورتحال کے باعث زیارت۔کوئٹہ شاہراہ ٹریفک کے لیے بند، سرچ آپریشن جاری۔

— بلوچستان اپڈیٹس

03/09/2026

#وطن🤲🏻 💐

03/09/2026

حاجی اختر کاکڑ کے چھوٹے بیٹے ٽاقب خان نے ساؤتھ ایئر کی CEO نشاط فاطمہ سے مطالبہ کیا کہ بلوچستان کے طلبہ کے لیے ہوائی سفر میں خصوصی رعایتی پیکیج متعارف کرایا جائے۔

03/09/2026

اغا گل خلجی کا ساؤتھ ایئر کی CEO نشاط فاطمہ سے مطالبہ: بلوچستان غریب صوبہ ہے، عوام کے لیے سستا اور پائیدار فضائی رابطہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

آپ کی رائے؟ کیا بلوچستان میں فضائی سفر کے کرائے کم ہونے چاہئیں؟

03/09/2026

کوئٹہ چیمبر آف کامرس کے صدر ایوب خان مریانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی خواتین گھروں سے باہر نکل کر علم، ہنر اور ٹیلنٹ حاصل کریں اور اپنی صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے اجاگر کریں۔
تعلیم یافتہ اور باصلاحیت خواتین ہی بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ ❤️

03/09/2026

Jamal Lala 🤲🏻

03/09/2026
03/09/2026

ملالہ کی درد بھری آواز اور جمال ترکئی کا غصہ! آخر معصوم بچی کے ساتھ کیا ہوا؟ حقیقت جاننے کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں۔
رپورٹ: سٹار فضل

02/09/2026

کوئیٹہ مسلم اباد کے علاقے میں تاجر صلاح والدین نورزئی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہ__ید کردیا - اور ملزمان موقع پر فرار ہونے میں کامیاب
نوٹ 🚨 ویڈیو میں (مسلم اباد) کے بجائے (مسلم باغ) نام پر معزرت

Address


Telephone

+923353191011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochistan Updates:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share