Awan photos

Awan photos well come

11/12/2025
*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم* ♥️*ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*♥️🍃   🍃♥️*...
11/11/2023

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم*

♥️*ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*♥️

🍃 🍃

♥️*اے میرے مالک*♥️
ہمیں, ہماری فیملی ہمارے رشتہ داروں، عزیز و اقارب، دوست احباب، جان پہچان والے اور تمام بڑے بزرگ جو حیات ہیں انکو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرما۔ اور انکو تمام زمینی و آسمانی آفات, بیماریوں، برائیوں، دکھوں، تکلیفوں, فتنوں اور ہر قسم کی پریشانیوں سے محفوظ رکھنا-
*اے رب کریم*
ہمارے والدین، رشتہ دار، عزیز واقارب، دوست احباب اور جان پہچان والے جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں انکی بخشش و مغفرت فرمانا۔ انکے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو بخش دینا۔ انکی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دینا۔

*آمین یا رب العالمین*

 #حسد کا کوئی  #فائدہ نہیں            🔥 🔥                     *بلندیاں  #خدا کی ذات  #دیتی ہے☝
10/11/2023

#حسد کا کوئی #فائدہ نہیں

🔥 🔥

*بلندیاں #خدا کی ذات #دیتی ہے☝

‏ہم نے سوچا تھا کہ گھل مل کے ذرا کم ہوگا رنج بڑھتا گیا , لوگوں سے شناسائی میں !
10/11/2023

‏ہم نے سوچا تھا کہ گھل مل کے ذرا کم ہوگا
رنج بڑھتا گیا , لوگوں سے شناسائی میں !

Address

Qabula

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan photos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category