Goth Toofan

Goth Toofan 🥀🥀🥀

16/12/2025

Village
14/07/2025

Village

ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے حالیہ کاٹے گئے FIR قابلِ مذمت اور افسوسناک ہے۔منصفانہ تقسیم کے نام پر عوام کو بے وقوف بنانا...
31/05/2025

ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے حالیہ کاٹے گئے FIR قابلِ مذمت اور افسوسناک ہے۔

منصفانہ تقسیم کے نام پر عوام کو بے وقوف بنانا بند کیا جائے گمراہ کن پروپیگنڈہ سے حقائق کو مسخ نہیں کیا جاسکتا۔
بالا آفیسران اور عوامی آگاہی کے لئے مندرجہ ذیل تصویر پیش خدمت ہے کہ بالان شاخ کے آر ڈی 24 مائنر 5 کو کچھ شر پسند عناصر نے زور زبردستی ناجائز طور پر منصفانہ تقسیم کے چینی ساخت کے رکاوٹوں کو ہٹا دیا اس کے بعد مجبوراً ہمیں بھی ان رکاوٹوں کو ہٹانا پڑا تو اس کے رد عمل میں میں وہ لوگ غنڈہ گردی پر اتر آئے اور ہمارے بزرگوں، معتبرین، معزز اور نہتے شہریوں پر اسلحہ کے زور پر سابقہ وزیر میر عبدالغفور لہڑی ، SHO منجھو شوری اور بقیہ علاقائی معززین کی موجودگی میں ناکام حملے کی بزدلانہ کوشش کی اور فائر کئے گئے جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ڈی سی نصیر آباد، کمشنر نصیر آباد، صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی سے درخواست کرتے ہیں ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کاٹے گئے ناجائز FIR کو فی الفور واپس لیا جائے ورنہ ہمیں مجبوراً احتجاج کرنا پڑے گا۔
اور محکمہ ایریگیشن کے افسران سے مؤدبانہ درخواست کرتے ہیں کہ اگر سابقہ چینی ساخت کے رکاوٹوں کو بحال رکھنا چاہتے ہو تو بالان شاخ کے شروع سے آخر تک تمام رکاوٹوں کو بحال رکھنا پڑے گا ورنہ صرف ہمارے ہی بالان شاخ کے آر ڈی 24 مائنر 5 کے رکاوٹوں کو بحال رکھنے کی کوشش کی تو سخت ردعمل آئے گا

11/05/2025

Maulana Mofti Mohammed Taqi Usmani

گاؤں کے لوگ ایک ایک کر کے شہر کی طرف جا رہے ہیں.      ۔ گلیاں، جو پہلے بچوں کی ہنسی سے گونجتی تھیں، اب سنسان ہوتی جا رہی...
05/05/2025

گاؤں کے لوگ ایک ایک کر کے شہر کی طرف جا رہے ہیں.
۔ گلیاں، جو پہلے بچوں کی ہنسی سے گونجتی تھیں،
اب سنسان ہوتی جا رہی ہیں۔
کھیتوں میں پہلے جتنا جوش تھا، وہ اب ختم ہو رہا ہے۔
پرانے پیڑ، جو کبھی سایہ دیتے تھے،
اب اپنی شاخیں اداسی سے جھکا لیتے ہیں۔

شہر کی روشنی اور نئے مواقع لوگوں کو اپنی طرف کھینچ رہے ہیں
۔ گاؤں اپنی رونق کھو رہا ہے،
اور صرف پرانی یادوں کی چھاؤں باقی رہ گئی ہے۔

16/04/2025

اگر تمام مشہور پراڈکٹس ملک میں اگر اسرائیل کی ہیں تو آپ لوگوں نے 77 سالوں میں خود کیا بنایا ہے؟؟؟

30/03/2025

گوٹھ طوفان بالان شاخ میں انشاء اللہ عیدالفطر کی نماز کل صبح 8بجے ادا کی جائیگی۔۔ امام خطیب
مولانا عبدالحمید طوفانی

سکون
28/03/2025

سکون

گاؤں میں ڈھلتی سورج کا منظر
15/02/2025

گاؤں میں ڈھلتی سورج کا منظر

دور تک ساتھ دیا کرتی ہیں آنکھیں آن کا تو نے دیکھی ہی نہیں گاؤں سے جاتے ہوئے لوگ
23/10/2024

دور تک ساتھ دیا کرتی ہیں آنکھیں آن کا
تو نے دیکھی ہی نہیں گاؤں سے جاتے ہوئے لوگ

Address

Quetta Cantonment

Telephone

+923417403506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Goth Toofan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Goth Toofan:

Share