19/01/2024
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ 💝۔🌸۔❤️ایک مسیحا ایک انمول ھیرا۔۔ بلوچ قوم کیلیئے ایک ایندھن۔۔ ایک شعلہ۔۔صدیوں میں ایسی بیٹیاں ایسی لیڈر پیدا ھوتی ھیں۔۔ یہ لوگ تو لاشوں کا مطالبہ کر رہے ہیں اپ سے
اپ میں اتنا ظرف نہیں ہے
کہ اپ ان کو یہ بتا سکے کہ اپ نے ان کے بندوں کو مارا ہے۔۔۔
سلام ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ۔۔سلام