National Hero's

National Hero's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from National Hero's, Photography Videography, Quetta.

Permanently closed.
10/11/2021
22/09/2021

*۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیشنل ہیروز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*

مجھ سے کونسا گنا ہوا ہے؟

نیشنل ہیروز۔۔۔۔**یوسف رضا گیلانی کا اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے رابطہ ۔دورہ پاکستان کی دعوت*     سینٹ میں قائد حزب...
20/09/2021

نیشنل ہیروز۔۔۔۔*
*یوسف رضا گیلانی کا اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے رابطہ ۔دورہ پاکستان کی دعوت*

سینٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مسلمانانِ عالم کو درپیش مسائل پر بات چیت کی ۔سید یوسف رضا گیلانی نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان آنے کی دعوت دی ۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اسلامی خدمات سے خوفزدہ ہو کر بھارتی حکومت نے انہیں ملک بدر کر دیا تھا۔ذاکر نائیک اس وقت ملائیشیا میں مقیم ہیں۔ذاکر نائیک جب انڈیا بدر ہو کر ملائیشیا پہنچے تھے تو ان کا انتہائی گرم جوشی سے استقبال کیا تھا۔انہیں سربراہی پروٹو کول دیا گیا تھا۔

نیشنل ہیروز۔۔*ایک حکیم سے کسی نے کہا کہ حکیم صاحب آپ کی بیوی مرگئ ، حکیم صاحب نے کہا کہ کوئی بات نہیں دوسری شادی کرلونگا...
18/09/2021

نیشنل ہیروز۔۔*

ایک حکیم سے کسی نے کہا کہ حکیم صاحب آپ کی بیوی مرگئ ، حکیم صاحب نے کہا کہ کوئی بات نہیں دوسری شادی کرلونگا ، پھر ایک شخص نے کہا کہ حکیم صاحب آپ کا بیٹا مرگیا ، حکیم صاحب نے کہا کہ اللہ پاک اجر ثواب دے گا دوسرا بیٹا بھی دے دیگا ۔ اور آخر میں جب پھر کسی نے کہا کہ حکیم صاحب آپ کا بھائی مرگیا تو حکیم صاحب رونے لگے اور کہا کہ ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئ ۔ یہ میسیج اسلیے پوسٹ کر رہا ہوں کہ اللہ کے واسطے اپنے پیارے
بھائیوں کی قدر کریں چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا کیونکہ بھائ کی قدر اس وقت محسوس ہوتی ہے جب وہ نہیں ہوتا۔
اللہ پاک میرے پیارے بھائیوں کوہمیشہ خوش اور آباد رکھیں .

نیشنل ہیروز۔۔*کویٹہ عرصہ قبل لہڑی اور رند اقوام کے بیچ مسلہ چلا آ رہا تھااسی مناسبت سے سردارزادہ جاوید عزیز لہڑی اور مع...
18/09/2021

نیشنل ہیروز۔۔*
کویٹہ
عرصہ قبل لہڑی اور رند اقوام کے بیچ مسلہ چلا آ رہا تھااسی مناسبت سے سردارزادہ جاوید عزیز لہڑی اور معزیزن کی موجودگی میں رند قبیلے کی طرف سے میر جمیل رند کی سربراہی میں میڑھ تشریف لائے اور اقوام لہڑی نے بلوچی میڑھ کو عزت بخشتے ہوئے تصفیہ کروا کر دونوں اقوام کہ بیچ رنجش کو ختم کر دیا-

*_نیشنل ہیروز۔۔**پاکستان کا تاریخی دورہ منسوخ کرنیوالی کیوی ٹیم آج وطن واپس روانہ ہوگی**راولپنڈی:* پاکستان کا تاریخی دور...
18/09/2021

*_نیشنل ہیروز۔۔*

*پاکستان کا تاریخی دورہ منسوخ کرنیوالی کیوی ٹیم آج وطن واپس روانہ ہوگی*

*راولپنڈی:* پاکستان کا تاریخی دورہ منسوخ کرنے والی نیوزی لینڈ ٹیم آج شام 6 بجے خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس روانہ ہوگی، گذشتہ روز حکومتی اور کرکٹ بورڈز سمیت ہر سطح پر خدشات دور کرنے کی کوششیں ناکام رہیں۔

سیکورٹی خطرات کا بہانہ بنا کر 18سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیم نیوزی لینڈ بغیر کھیلے واپس جا رہی ہے۔ مہمان کیویز آج شام 6 بجے نیوزی لینڈ سے آنے والے خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مہمان کیویز کو حکومت پاکستان اور پی سی بی کا مکمل تعاون حاصل ہے۔
گذشتہ روز نیوزی لینڈ نے سیکورٹی خطرات پر سیریز منسوخ کر دی۔ وطن واپسی کا فیصلہ کیا تھا، جس پر انہیں حکومتی، کرکٹ بورڈ سمیت تمام ذرائع سے مطمئن کرنے کی پوری کوشش کی گئی لیکن سب رائیگاں گئی۔ نئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے نیوزی لینڈ کے اس انتہائی اقدام پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ انٹرنیشنل کرکٹ میں اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔

پاک کیوی دورہ میں 3 ون ڈے اور 5 ٹی 20 میچز شیڈول تھے، جس کے منسوخ ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھر کرکٹ شائقین و ماہرین انتہائی مایوسی کا شکار ہوگئے۔

وڈھ باڈڑی معروف عالم دین مولانا منظور مینگل کی وڈھ آمد میر شفیق الرحمن مینگل سے ملاقات ،جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ می...
17/09/2021

وڈھ باڈڑی

معروف عالم دین مولانا منظور مینگل کی وڈھ آمد میر شفیق الرحمن مینگل سے ملاقات ،

جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل سے مولانا منظور مینگل کی ملاقات، ملاقات میں انہوں نے سیاسی قبائلی اور علاقائی حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر جامعہ منبع العلوم کے بانی مولانا محمد نصیب مینگل بھی موجود تھے۔

نیشنل ہیروز۔

بعض لوگ کیوںنماز نہیں پڑهتے؟ ایک دوست نے اپنے نمازپڑهنے کی یہ وجہ بیان کی:بہت آسانی سے میںنمازی بن گیا-ایک دن میں کلاس م...
17/09/2021

بعض لوگ کیوں
نماز نہیں پڑهتے؟

ایک دوست نے اپنے نماز
پڑهنے کی یہ وجہ بیان کی:

بہت آسانی سے میں
نمازی بن گیا-

ایک دن میں کلاس میں
بیٹھا ہوا تھا اور میری کلاس
کا مضمون علوم دينی تھا-

جب استاد کلاس میں
تشریف لائے تو انہوں نے
شاگردوں سے سوال کیا:

آپ کی نظر میں کون
لوگ نماز نہیں پڑهتے?

ایک شاگرد نے بڑی
معصومیت سے کہا:

جو لوگ مرگئے ہیں
وہ نماز نہیں پڑهتے❗

دوسرے شاگرد نے
شرمندگی سے جواب دیا:

جن لوگوں کو نماز پڑهنا
نہیں آتی❗

تیسرا بچہ اپنی جگہ سے
کھڑا ہوا اور نہایت معقول
جواب دیا:

جو لوگ مسلمان نہیں ہیں
وہ نماز نہیں پڑهتے❗

اسی طرح ایک اور بچہ نے
جواب دیا:

جو لوگ کافر ہیں وہ نماز
نہیں پڑهتے❗

اسی ترتيب سے پانچویں
بچہ نے جواب میں کہا:

جو لوگ خدا سے نہیں ڈرتے
وہ لوگ نماز نہیں پڑهتے❗

تمام شاگردوں نے اپنے
نظريات بیان کردئیے-

لیکن❗
میں سوچوں میں ڈوب گیا
کہ میں ان میں سے کونسا
ہوں؟

آیا میں مرگیا ہوں؟
نہیں تو!

کیا مجھے نماز پڑهنا
نہیں آتی؟
آتی ہے.

آیا میں مسلمان نہیں ہوں؟
الحمداللّٰه كہ ہوں

کیا میں اپنے پروردگار سے
نہیں ڈرتا؟
ڈرتا ہوں

کیا میں کافر ہوں ؟
نعوذباللّٰه

پھر میں کیوں نماز نہیں
پڑهتا؟

میں اپنے آپ سے کہنےلگا:
اگر قبر کی پہلی رات مجھ
سے سوال کیا گیا كہ:

تم زنده تھے.
نماز بھی آتی تھی.
مسلمان بھی تھے.
اللہ سے ڈرتے بھی تھے.

پھر بھی تم نے نماز کیوں
نہیں پڑهی ⁉️

*میرے پاس کیا جواب ہے
کیا کہونگا میں آخر؟*

*جھرجھری آگئی مجھے
اور اسی دن مصمم ارادہ
کرلیا کہ اب کبھی نماز
ترک نہیں کرونگا.*

*صرف ایک مصمم و
سنجیدہ ارادہ کی ضرورت
ہے آپ بھی اس بارے میں
ضرور سوچئےگا-*

*اگر آپ کو بھی سوچنے پر
مجبور کردیا تو مہربانی
فرماکر آگے شئیر کریں

شاید کسی بے نمازی کی
طرف رحمت کا در کھل
جائے!🌴💞💞💞🌴*

🌹نماز دین کا ستون ہے۔

نیشنل ہیروز۔

نوری نصیر خان رحمت اللہ علیہ باباے قوم  کے نام پر قوم کو یونیورسٹی کی اشد ضرورت ہے وہ نوی جس نے ہمیں سرزمین کا مالک بنای...
17/09/2021

نوری نصیر خان رحمت اللہ علیہ باباے قوم کے نام پر قوم کو یونیورسٹی کی اشد ضرورت ہے وہ نوی جس نے ہمیں سرزمین کا مالک بنایا ہمیں پہچان دی دنیا میں اور آپس کے کشت خون سے بچایا مگر افسوس کے نوری کے سیاسی اور جاہیداد کے وارث اسے بھول گہے صرف ایک مجسمہ نوری کے زات کے ساتھ نا انصافی ہے۔

نیشنل ہیروز۔

‏جنگ عظیم دوئم میں زیر تصویر بچہ بھائ کی لاش اٹھائے تدفین کا منتظر تھا ایک سپاہی نے کہا یہ بوجھ بھاری لگ رہا ہے تو میں ا...
17/09/2021

‏جنگ عظیم دوئم میں زیر تصویر بچہ بھائ کی لاش اٹھائے تدفین کا منتظر تھا ایک سپاہی نے کہا یہ بوجھ بھاری لگ رہا ہے تو میں اٹھا لوں؟
بچے نے جواب دیا یہ بوجھ نہیں میرا بھائ ہے
یہ تصویر آج بھی جاپان میں ہمت و طاقت کی علامت مانی جاتی ہے۔
رشتے بوجھ نہیں ہوتے نبھانے کیلئے ہمت چاہیے ہوتی ہے۔

نیشنل ہیروز۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Hero's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share