Ahsan kakar

Ahsan kakar نس نس سے واقف یے�
رگ رگ جانتا یے�
مجھے خود سے ذیادہ�
میرا رب جانتا یے�

سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستانی شخص کوافریقہ میں اس کی دوکان سے اغوا کرلیا گیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ۔!!سمند...
20/02/2026

سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستانی شخص کوافریقہ میں اس کی دوکان سے اغوا کرلیا گیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ۔!!

سمندر پار پاکستانی پر کالے افریقی جس ظ۔لم وستم کا مظاھرہ کر رھے ھیں دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ھے
دوستو پاکستانی اشرافیہ کو کسی شہری سے کوٸ لینا دینا نہیں
لیکن سوشل ایکٹویسٹ اگر اس نوجوان کیلیۓ بھرپور آواز اٹھاٸیں ، تو شاید انٹرنیشنل میڈیا کے زریعے اس بھاٸ کو انصاف ملے اور سفاک درندے شکنجے میں آجاٸیں پلیز 🥲🙏💔

| | | |

11/10/2025
01/07/2025

*چند ہزار کی بینظیر انکم سپورٹ کی امداد کے نام پر ماؤں بہنوں بیٹیوں کی تذلیل کی انتہا۔۔۔!* *فرعون نما ایجنٹس خواتین کو ہراساں کرنے لگے* *حکومت اگر چاھتی ھے کہہ خواتین کو شفاف طریقے سے پیسے ملیں تو انکے ذاتی اکاؤنٹ میں دیں یہ ڈیوائس اور ریٹیلر والا سسٹم ختم کریں* 🤔👀💸

11/03/2025

#پشین / انسانیت شرما گئی۔😭💔
پشین کے کلی کربلا میں ایم پی اے سید ظفر آغا کے گھر پر آٹا تقسیم کے دوران بیوہ خاتون پر ایم پی اے کے بھائیوں کا تشدد ، ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

یہ اللّٰہ پاک اسرائیل کو ہدایت دے ۔
22/04/2024

یہ اللّٰہ پاک اسرائیل کو ہدایت دے ۔

24/03/2024

دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف حضرت محمدؐ ہیں
💖♥️
Ahsan kakar

23/03/2024

Please like my Page 📄 Ahsan kakar

18/03/2024

یا اللہ مدد فرمائی

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan kakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category