Darwaish The Survivor

Darwaish The Survivor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darwaish The Survivor, Photographer, Quetta.
(2)

🛣️ Biker | Traveler | Storyteller
🏍️ On the Road • In the Wild • Raw & Real
🎥 Visual Creator / Videographer
🤝 Collabs | Paid Promotions | Brand Deals
📩 DM for Partnership
Balochistan First Motovloger 🫡

12/05/2026

Village ❤️🫀

Kuchlaq ❤️🫀
12/05/2026

Kuchlaq ❤️🫀

11/05/2026

Pashtoon custom ❤️🫀

10/05/2026

Waqt 🫡

"دنیا میں ہمیں کہیں بھی سہارا یا انصاف نہ ملا،اس لیے قیامت کے دن ہم خدا سے لپٹ کر روئیں گے۔"
10/05/2026

"دنیا میں ہمیں کہیں بھی سہارا یا انصاف نہ ملا،
اس لیے قیامت کے دن ہم خدا سے لپٹ کر روئیں گے۔"

کہ پولیس کے ساتھ نہ زیادہ قریبی تعلق فائدہ دیتا ہے اور نہ ہی دشمنی، کیونکہ ان کے پاس اختیار اور قانون دونوں ہوتے ہیں۔یہ ...
09/05/2026

کہ پولیس کے ساتھ نہ زیادہ قریبی تعلق فائدہ دیتا ہے اور نہ ہی دشمنی، کیونکہ ان کے پاس اختیار اور قانون دونوں ہوتے ہیں۔یہ ایک مشہور کہاوت ہے جو لوگ احتیاط کے طور پر بولتے ہیں۔

قرآن میں بھی ظلم کے بارے میں سخت تنبیہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا ہے، مگر چھوڑتا نہیں۔ اور مظلوم کی آہ کبھی ضائع ...
08/05/2026

قرآن میں بھی ظلم کے بارے میں سخت تنبیہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا ہے، مگر چھوڑتا نہیں۔ اور مظلوم کی آہ کبھی ضائع نہیں جاتی۔ انسان جب کرسی پر بیٹھتا ہے تو اس کے سامنے دو راستے ہوتے ہیں:
* ایک حق، انصاف اور رحم کا راستہ
* دوسرا ظلم، غرور اور طاقت کے نشے کا راستہ
بدقسمتی سے کرسی اکثر انسان کے نفس کو بڑا کر دیتی ہے، اور وہ بھول جاتا ہے کہ ایک دن اسے اپنے ہر فیصلے کا حساب دینا ہوگا

آج کافی عرصے بعد مجھے چھٹی ملی تھی، تو میں اپنے ایک دوست کے کہنے پر  آغا خان ہاسپٹل چلا گیا۔ اس کے بھائی ایڈمٹ تھے اور ا...
06/05/2026

آج کافی عرصے بعد مجھے چھٹی ملی تھی، تو میں اپنے ایک دوست کے کہنے پر آغا خان ہاسپٹل چلا گیا۔ اس کے بھائی ایڈمٹ تھے اور ان کا ڈائگنوسس چل رہا تھا۔ میں نے جا کر پورا راؤنڈ لگایا، چیزوں کو غور سے دیکھا—اور سچ بتاؤں تو دل بہت افسوس سے بھر گیا۔

اتنے سالوں بعد بھی وہی پرانی غلطیاں دہرائی جا رہی ہیں۔ چاہے آپ یہاں لاکھوں روپے خرچ کر دیں، لیکن سسٹم وہی ہے—ٹرینی اسٹاف کو پیشنٹ کے اوپر چھوڑ دیا جاتا ہے۔ وہ سیکھنے کے لیے آتے ہیں، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ اپنی سکلز بہتر کرنے کے لیے اکثر کرٹیکل پیشنٹس پر ہی پریکٹس کر رہے ہوتے ہیں، بغیر proper supervision کے۔

آج جو میں نے دیکھا، وہ واقعی تکلیف دہ تھا۔ ایک پیشنٹ کے ساتھ basic level کی غلطی ہو رہی تھی، اور کسی نے دھیان ہی نہیں دیا۔ ڈرپ لگی ہوئی تھی، لیکن فلوڈ صحیح طریقے سے مانیٹر نہیں ہو رہا تھا۔ یہاں تک کہ ڈیوٹی ڈاکٹرز کو بھی نہیں معلوم تھا کہ اتنا زیادہ فلوڈ باڈی میں گیا کہاں سے۔ یہ سب صرف ایک چھوٹی سی لاپرواہی کی وجہ سے ہو رہا تھا۔

بعد میں جب سینئر ڈاکٹر آئے، تو میں نے ساری صورتحال ان کے سامنے رکھی اور پھر جا کر چیزیں کنٹرول میں آئیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہر بار ایسا ہی ہوگا؟ کیا ہر پیشنٹ کو اتنی قسمت ملتی ہے کہ وقت پر کوئی آ کر دیکھ لے؟

افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اتنے بڑے بڑے ہاسپٹلز ہونے کے باوجود، اگر basic پروٹوکول پر عمل نہیں ہوگا، تو نقصان صرف اور صرف پیشنٹ کا ہی ہوتا ہے

30/04/2026

Ahmed zaror ❤️

28/04/2026

Village ❤️🤲🏻

28/04/2026

If you truly want the best for your life, there comes a moment where you have to release your own plans and learn to trust His.❤️

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darwaish The Survivor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darwaish The Survivor:

Share

Category