Beauty Of Bolan

Beauty Of Bolan I Love Bolan

19/01/2023

24/10/2022

💙😍❤️💕

23/10/2022

Beautiful Bolan ❤️

بریکنگ نیوز بولان ندی کے پانی میں مگرمچھ پایا جانے کا انکشافبلوچستان کے خوبصورت تفریحی مقام و بلوچستان کا دل کہلانے والے...
20/10/2022

بریکنگ نیوز
بولان ندی کے پانی میں مگرمچھ پایا جانے کا انکشاف

بلوچستان کے خوبصورت تفریحی مقام و بلوچستان کا دل کہلانے والے بولان میں حالیہ بارشوں کے بعد پانی میں مچھلیوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے وہی ایک خوفناک انکشاف یہ بھی ہوا ہے کہ بولان ندی کے پانی میں تین مقامات پر تفریح کے لیے جانے والے لوگوں کو مگر مچھ بھی نظر آئے۔ اس لئے تمام دوست جو بولان تفریح کے لیے جاتے ہیں وہ پانی مچھلی پکڑنے اور نہانے سے محتاط رہے. .....

Pinjra Pul Then And Now !💔
01/09/2022

Pinjra Pul Then And Now !💔

حالیہ بارشوں کے بعد بولان پھر سے سر سبز ہوچکا کافی سالوں بعد بولان میں خوبصورتی پھر سے دیکھا جارہا ہے یہ تصویریں کولپور ...
18/08/2022

حالیہ بارشوں کے بعد بولان پھر سے سر سبز ہوچکا کافی سالوں بعد بولان میں خوبصورتی پھر سے دیکھا جارہا ہے یہ تصویریں کولپور سے گزرنے کے بعد آپ کو یہ خوبصورتی دیکھنے کو ملےگی❤️❤️

15/08/2022

Bolan❤️❤️

  ❤️🇵🇰
14/08/2022

❤️🇵🇰

حالیہ بارشوں کے بعد بولان پھر سے سر سبز ہوچکا کافی سالوں بعد بولان میں خوبصورتی پھر سے دیکھا جارہا یہ تصاویر  کولپور سے ...
13/08/2022

حالیہ بارشوں کے بعد بولان پھر سے سر سبز ہوچکا کافی سالوں بعد بولان میں خوبصورتی پھر سے دیکھا جارہا یہ تصاویر کولپور سے گزرنے کے بعد آپ کو یہ خوبصورتی دیکھنے کو ملےگی❤️❤️

31/01/2022

Beautiful Bolan Balochistan ❤️💞

Address

Bolan Balochistan
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Of Bolan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share