MPA Jaffarabad

MPA Jaffarabad Saleem Ibrahim Katbar
PC 📸

لیڈر❤
26/02/2026

لیڈر

26/02/2026
پارلیمانی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی بلوچستان انجنیئر عبدالمجید بادینی صاحب صوبائی اسمبلی اجلاس میں زرعی قرضوں کی معافی ا...
26/02/2026

پارلیمانی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی بلوچستان انجنیئر عبدالمجید بادینی صاحب صوبائی اسمبلی اجلاس میں زرعی قرضوں کی معافی اور میونسپل کارپوریشن کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں کیلئے خطاب کرتے ہوئے
اس موقع پر پی ایس آصف علی کٹبار بھی موجود

حلقہ پی بی 16، جعفرآباد کے عوام کے لیے خوشخبری 🎉ڈیرہ اللّٰہ یار شہر کے وسط میں، بمقام فوڈ گودام کی جگہ پر ریٹیل سبزی، فر...
16/02/2026

حلقہ پی بی 16، جعفرآباد کے عوام کے لیے خوشخبری 🎉

ڈیرہ اللّٰہ یار شہر کے وسط میں، بمقام فوڈ گودام کی جگہ پر ریٹیل سبزی، فروٹ، گوشت اور مچھلی مارکیٹ کے قیام کے لیے 10 کروڑ 70 لاکھ روپے کا ٹینڈر جاری ہو چکا ہے۔

انشاءاللّٰہ! یہ اہم عوامی فلاحی منصوبہ بہت جلد عملی شکل اختیار کرے گا۔
یہ منصوبہ عوامی نمائندہ، ایم پی اے جعفرآباد انجینئر عبدالمجید بادینی (پارلیمانی سیکرٹری محکمہ S&GAD بلوچستان) کی خصوصی کاوشوں اور مسلسل جدوجہد کا ثمر ہے۔
اس منصوبے سے شہریوں کو معیاری اور سستی اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، جبکہ مقامی سطح پر روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔

خوشخبری ڈیرہ اللہ یار  شہر کے کرکٹ کے شائقین نوجوانوں کیلئے ایم پی اے جعفرآباد انجینئر عبدالمجید بادینی کےطرف سے بڑی اسک...
15/02/2026

خوشخبری
ڈیرہ اللہ یار شہر کے کرکٹ کے شائقین نوجوانوں کیلئے
ایم پی اے جعفرآباد انجینئر عبدالمجید بادینی کےطرف سے بڑی اسکرین نصب کرکے پاکستان اور بھارت کا کرکٹ 🏏 میچ دکھایا جائے گا
بمقام سرکٹ ہاؤس ڈیرہ اللہ یار
6.30 بجے شام

06/02/2026
06/02/2026

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MPA Jaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category