24/07/2023
عبدلصبور جو کہ اس بد قسمت صوبے کا ایک کوہ پیما ہے اور ایسے کوہ پیما ملک و قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں جبکے حکومت ان کو کوئی سہوليات میہا تو نہیں کر سکی اب انصاف دینے میں بھی سست روی کا شکار ہے یاد رہے کہ کچھ دن کبل عبدلصبور پر کوہ مہر دار میں ہزارہ برادری کے چند افراد نے جانی حملہ کیا جس میں خنجر اور پیستول کا استمال شامل تھا جس میں وہ بہت حد تک زخمی ہوگئے جس پر ((FIR))بھی درج کی گی پر افسوس اب تک نہ تو کوئی گرفتاری عمل میں ائی اور نہ تو ہمارے نام نہاد MPA یا MNA یا ہزارہ برادری سے کوئی ان کی عیادت کو نہ آیا
لہذا ہماری چیف جسٹس بلوچستان
آئ جی پولیس بلوچستان سے درخواست ہے کے اس واقعے کا از خود نوٹس لیں اور عبدلصبور کو انصاف دیں تا کہ مستقبل میں اسے واقعیات سے بچا جا سکے