Be Pakistani

Be Pakistani Pakistan is peaceful country and always feel proud to be Pakistani

11/04/2026

پاکستان ایک ہی ٹائم میں کس کس کے مسئلے حل کریں۔
😂😂سنئے زرا یہ ویڈیو۔۔۔

10/04/2026

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پاکستان میں۔❤️

08/04/2026

Peacemaker ❤️ ❤️

05/04/2026

BREAKING🚨:
MARKHOR ARRESTS AFGHAN TERRORIST IN BALOCHISTAN

30/03/2026

مرحبا مرحبا لشکرِ ابابیل
مرحبا مرحبا ذوالفقار و سجیل

عوامی رہنما عوام میں جانے سے کھبی نہیں ہچکچاتے۔ہمیشہ عوام کے درمیان رہتے ہیں، عوام کے بارے میں سوچتے ہیں اور ہمیشہ عوام ...
27/03/2026

عوامی رہنما عوام میں جانے سے کھبی نہیں ہچکچاتے۔
ہمیشہ عوام کے درمیان رہتے ہیں، عوام کے بارے میں سوچتے ہیں اور ہمیشہ عوام کے مفاد میں کام کرتے ہیں۔
ایسے رہنما صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔
میر سرفراز بگٹی زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

27/03/2026

Next level ✊

پاکستان ❤️❤️
24/03/2026

پاکستان ❤️❤️

22/03/2026

میں پاکستان کی طاقت ہوں ہے میری طاقت پاکستان ✊ 🇵🇰

21/03/2026

INSANE video of the Iranian missile impacting in Dimona, Israel

20/06/2024

بلوچستان میں انسدادِ دہشت گردی کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد ِکار میں اضافہ ضروری ، صدر آصف علی زرداری

گوادر: صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت بلوچستان میں سیکورٹی/امن و امان کی صورتحال سے متعلق گوادر میں اجلاس

اجلاس میں وزیر داخلہ محسن رضا نقوی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی شرکت

ایم این اے ملک شاہ گورگیج، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام کی بھی اجلاس میں شرکت

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد ِکار بڑھانا ہوگی، صدر مملکت

بلوچستان میں قابل پولیس افسران تعینات کرنا ہوں گے ، صدر مملکت

بلوچستان میں دہشت گردی کا مؤثر مقابلہ کرنے کیلئے استغاثہ کا طریقہ کار بہتر بنانا ہوگا، صدر مملکت

صدر مملکت کو صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی

بریفنگ میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں دہشت گردی کا کامیابی سے مقابلہ کرنے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کردار کے بارے میں بھی بتایا گیا

صوبائی حکومت نے بلوچستان میں سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے ٹارگٹڈ لائحہ عمل اپنایا ہے، بریفنگ

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اقدامات کے نتیجے میں صوبے میں سیکیورٹی کی صورتحال میں بہتری آئی ، بریفنگ

صوبائی حکومت چینی اور غیر ملکی شہریوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، بریفنگ

صدر مملکت نے صوبائی حکومت کی کوششوں ، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے اداروں کی قربانیوں کو سراہا

دہشت گرد عناصر کو سزا دلانے کیلئے استغاثہ کے نظام کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء کے لواحقین کے معاوضے میں اضافہ کرکے باقی صوبوں کے برابر لایا جائے، صدر مملکت

بلوچستان میں قابل اور بہادر پولیس اہلکار تعینات کرنے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

قابل افسران صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوں گے، صدر مملکت

زائرین کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے موثر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

صدر مملکت کا بلوچستان کی سماجی و اقتصادی حالت بہتر بنانے کی ضرورت پر زور

بلوچستان کے لوگوں کو ہنر سکھانے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

زیادہ تربیت یافتہ انسانی وسائل کی تیاری کیلئے تربیتی اداروں کی استعداد کار میں اضافہ کیا جائے، صدر مملکت

افرادی قوت کو غیر ملکی زبانیں سکھانے سے انہیں بیرونی ممالک میں ملازمتیں تلاش کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت

بلوچستان میں ماہی گیری کے پائیدار طریقے فروغ دینا ہوں گے ، صدر مملکت

بلوچستان میں ماہی گیری کی صنعت کے فروغ کیلئے ماہی گیروں کو سرمایہ اور آلات فراہم کرنے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

غیر قانونی ماہی گیری کے جالوں کی تیاری روکنا ہوگی، صدر مملکت

سیاسی مذاکرات سے بلوچستان میں خوشحالی، ترقی اور امن آئے گا، صدر مملکت

وزیراعلیٰ بلوچستان نے گوادر کا دورہ کرنے پر صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا

صدر کے دورے سے بلوچستان کے عوام کو اپنائیت کا احساس ملے گا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

پولیس اور لیویز کی استعداد کار میں اضافہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ

سرحدی علاقےکے لوگوں کو روزگار تلاش کرنے میں مدد کیلئے قابل قدر مہارتوں سے آراستہ کرنا ہوگا، میر سرفراز بگٹی

تمام اسٹیک ہولڈرز کو بلوچستان کی ترقی کے لیے قومی اتفاق رائے پیدا کرنا ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششیں کرنے کی ضرورت ہے، میر سرفراز بگٹی

اجلاس میں صوبے کی غذائی ضروریات پوری کرنے کیلئے کچھی کینال منصوبے کو مکمل کرنے کی ضرورت پر بھی زور

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Be Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category