Shahbaz mughal

Shahbaz   mughal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahbaz mughal, Camera/Photo, Rangla.

21/07/2024

جس ملک کے اسٹور جنرل ہوں.چاول کرنل ہوں. سگریٹ کیپٹن ہوں.فوجی سیمنٹ ہوں. AC اور DC پنکھے ہوں. اس ملک کا سدھرنا ناممکن ہے🙈🙈

13/07/2024

جو تعلیم مرد کے چہرےسے داڑھی ہٹا دے عورت سے پردہ ہٹا دے.
ایسی تعلیم سے جاہل ہونا ہزار گنا بہتر ہے✍️

20/06/2024

کبھی نوٹ کیا ہے
قرآن پاک پڑھتے ہوئے تلفظ میں اگر غلطی ہو جائے تو زبان آگے نہیں بڑھتی جب تک وہ لفظ درست نہ ادا کیا جائے.

14/06/2024
14/06/2024

🔴"*اچھی* بات کو اپنے دل میں بند نہ کرو، اور اسے کسی سے نہ چھپاؤ، ان کی تعریف کرو جو تعریف کے مستحق ہیں، ان کا شکریہ ادا کرو جنہوں نے تم پر احسان کیا ہے، اور جن لوگوں نے تمہاری مدد کی ہے ان کو انعام دو، اچھی بات کہو اور اکثر کہو..

*بہت سے لوگ آپ کے الفاظ سے اپنی خوشی حاصل کرتے ہیں*

جب مخبت ہونے لگی تھی اس قید سے                                  تو کہنے لگے جاؤ آزاد ھو تم ❤️
27/04/2024

جب مخبت ہونے لگی تھی اس قید سے تو کہنے لگے جاؤ آزاد ھو تم ❤️

❤️
17/04/2024

❤️

22/02/2024

غریبوں کو تو پتہ ہی نہیں KFC کیا ہے ،
اور جن امیروں کو KFC کا پتہ ہے ان کو یہ نہیں پتہ کہ بیت المقدس کیا ہے🤔

Address

Rangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahbaz mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category