11/12/2022
۔۔🤍🙏🎤
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جانب سے ضلع کے تمام یونٹس کے زمیداران کے شکر گزار ہیں۔۔ جنہون نے دن رات محنت اور کوشش کر کے تنظیمی مرکزی دورے کو کامیاب بنایا۔۔☑️✅🎖️🎖️
اور ضلع رانی پور کی جانب سے انتہائی ممنون و مشکور ہیں صاحب کے جنہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت نکال کر ضلع کا تنظیمی دورہ کیا اور دن رات ایک کر کے بنایا۔۔
دورے میں تنظیمی دوستوں سے مختلف امور پر گفتگو کی اور تنظیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔۔
ان کی ساتھ ساتھ شکر گزار ہیں کے جنہوں نے بھی مسلسل ساتھ دیا اور دورے کو کامیاب بنانے میں بھرپور کوشش کی۔۔
دورے میں تنظیمی وفد نے تنظیمی دوستوں کو تنظیمی مسائل جلد سے جلد حل کروانے کے یقین دھانی کروائی۔۔
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ شریف ہم سب کا حامی و ناصر۔🤲
#والسلام
🙏🇵🇰