Haseeb Altaf

Haseeb Altaf Kashmir tape ball live Broadcaster 📲
(1)

Mubarako ❤️‍🩹
29/05/2026

Mubarako ❤️‍🩹

29/05/2026

Qawali Shazim kabir shadi enjoy

12/05/2026

حق ملکیت وحق حکمرانی کانفرنس شوکت آباد (پاچھیوٹ)

12/05/2026
🏆👑 چیمپئن… چیمپئن… چیمپئن 👑🏆🔥 برلاس کرکٹ کلب پاچھیوٹ نے  ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آل آزاد کشمیر کلب لیول...
09/05/2026

🏆👑 چیمپئن… چیمپئن… چیمپئن 👑🏆

🔥 برلاس کرکٹ کلب پاچھیوٹ نے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آل آزاد کشمیر کلب لیول کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
یہ میگا ایونٹ نیشنل اسپورٹس کشمیر کے زیرِ اہتمام انٹر کالج داتوٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا جہاں برلاس کرکٹ کلب نے بہترین ٹیم ورک، حوصلے اور زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل جیت کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ 🏏❤️

💥 ٹیم کے اہم کھلاڑیوں میں
عمران رشید، فیصل ریاض، عبد اللہ، عدنان، آصف، واصف سبطین خفیظ اور اظہر شامل تھے جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کمبینیشن کے ساتھ کھیل پیش کیا۔
اور ٹورنامنٹ میں فائنل میں مدمقابل رہی حیات سپورٹس بھالگراں

🌟 ٹورنامنٹ کے سنچری میکر بلےباز عمران رشید رہے جنہوں نے دھواں دار 108 رنز کی یادگار اننگز کھیل کر شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔
ان کا بھرپور ساتھ فیصل ریاض نے دیا جنہوں نے ہر میچ میں ذمہ دارانہ اور جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔

🔥 فائنل مقابلہ انتہائی سنسنی خیز رہا جہاں 6 اوورز میں 99 رنز کا مشکل ہدف بلاس کرکٹ کلب پاشوٹ کو ملا۔
ابتدائی بلےباز جلد آؤٹ ہونے کے بعد ٹیم دباؤ کا شکار تھی لیکن فیصل ریاض اور آصف نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے میچ کا رخ بدل دیا۔

💣 خاص طور پر فیصل ریاض نے سیکنڈ لاسٹ اوور میں 30 رنز جڑ کر میچ کو فنش کیا اور اپنی ٹیم کو یادگار فتح دلوائی۔
آصف نے بھی بہترین ساتھ دے کر ٹیم کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 👏🔥

🏅 فیصل ریاض کو ان کی آل راؤنڈ کارکردگی پر “Best Batsman of the Tournament” کا ایوارڈ دیا گیا۔
🏅 جبکہ برلاس کرکٹ کلب پاچھیوٹ کے خطرناک بالر عبد اللہ نے شاندار بالنگ کرتے ہوئے “Best Bowler of the Tournament” اپنے نام کیا۔

❤️ مبارک ہو برلاس کلب پاچھیوٹ
آپ نے ثابت کر دیا کہ محنت، اتحاد اور جذبہ ہو تو ہر مشکل ہدف آسان بن جاتا ہے۔

🏆🔥 Champion Team — Barlas Cricket Club Pachiot 🔥🏆

آج کے دن بٹ کرکٹ کھائیگلہ میں کاشر دیش کی نمائندگی کرتے ہوئے سمی فائنل اور فائنل میچ میں دانش دانی نے کیا ہی کمال کی بلے...
06/05/2026

آج کے دن بٹ کرکٹ کھائیگلہ میں کاشر دیش کی نمائندگی کرتے ہوئے سمی فائنل اور فائنل میچ میں دانش دانی نے کیا ہی کمال کی بلے بازی کی دونوں مچیز میں 15 پلس چھکے لگائے اور سمی فائنل میچ فرید راولاکوٹ کے آؤٹ ہونے کے بعد ایک اچھا ٹارگٹ سٹ کیا اور جیت حاصل کی اور فائنل میچ میں بھی فرید راولاکوٹ کے آؤٹ ہونے کے بعد نعمان مرشد اینڈ کمپنی کے خلاف بھی چس پلس چھکے لگائے اور بڑا ٹارگٹ سٹ کیا۔لیکن بدقسمتی سے بالرز نے ساتھ نہیں دیا اور فائنل ہار گئے۔
We'll played Danish Dani
Hard luck

Masha'Allah Bht Bht Mubarak ho.SAJ TV
19/03/2026

Masha'Allah Bht Bht Mubarak ho.
SAJ TV

الحمداللہ !
66K FB Followers Completed

آپ تمام دوستوں کے تعاون سے SAJ TV کے فیسبک پر 66,000 فالورز پورے ہو گئے ہیں ۔
تمام دوستوں کی محبتوں کا بے حد شکریہ ۔

Keep Supporting SAJ TV

30/01/2026


یوسی پاچھیوٹ

20/01/2026

اللہ پاک جلد صحتیاب کریں گا
❤️‍🩹 ان شاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔

Address

Rawala Kot

Telephone

+923105826827

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haseeb Altaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share