JKLF RAUF

JKLF RAUF We want independence our state of Jammu and Kashmir

ویلکم
01/12/2023

ویلکم

18/11/2023
(راولاکوٹ)      کے ایس ایل ایف کے سابق چیئرمین ، سیاسی شعبہ کے سابق سربراہ سردار ظفر اقبال شہید کی برسی گرین ویلی ھوٹل ر...
18/11/2023

(راولاکوٹ)
کے ایس ایل ایف کے سابق چیئرمین ، سیاسی شعبہ کے سابق سربراہ سردار ظفر اقبال شہید کی برسی گرین ویلی ھوٹل راولاکوٹ میں۔ عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ۔ تقریب میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سپریم ہیڈ سردار رؤف کشمیری، چیئرمین جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سردار صابر کشمیری ایڈوکیٹ، کمانڈر رزاق، کمانڈر منظور میر، سردار کرامت خان، اعظم انقلابی، اور دیگر نے خطاب کیا ۔ مقررین نے شہید ظفر اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اعادہ کیا کے سردار ظفر اقبال کے ادھورے مشن کی تکمیل کے لئے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اپنی جدوجہد جاری رکھے گا، جاری جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی تحریک کی مکمل حمایت کرتے ھوئے بجلی بلات کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا۔

(راولاکوٹ) سپریم ہیڈ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سردار رؤف کشمیری صاحب ، چیئرمین جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سردار صابر کشمیری ایڈ...
18/11/2023

(راولاکوٹ)
سپریم ہیڈ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سردار رؤف کشمیری صاحب ، چیئرمین جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سردار صابر کشمیری ایڈوکیٹ صاحب ، کمانڈر رزاق صاحب ، خورشید خان سوز صاحب ، کمانڈر منظور میر صاحب، گلفراز صاحب، شہزاد صاحب، عبدالسلام صاحب جبیر کرامت صاحب ، آسام خان سامی و دیگر ساتھی۔

Address

Rawalpindi West Ridge

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKLF RAUF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category