Pand Punjabda

Pand Punjabda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pand Punjabda, Camera/Photo, Rawalpindi, Rawalpindi West Ridge.

12/07/2023

پنجاب ہائی وے پٹرول (پٹرولنگ پولیس) کی جانب سے تمام شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت پنجاب نے تمام شاہرات پر موٹرسائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ کا استعمال لازمی قرار دیا ہے اور کم عمر بچوں کے موٹرسائیکل و گاڑی چلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔آئندہ سے کوئی بھی بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل نہیں چلائے گا۔ حکم ہذا کی خلاف ورزی کرنے والے کو چالان کے ساتھ قانونی کارروائی کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔ کم عمر بچوں کو ڈرائیونگ کرنے پر جرمانہ جب کہ ان کے والدین کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ لہذا فرض شناس شہری اور ذمہ دار والدین ہونے کا ثبوت دیں ہیلمٹ کی پابندی کریں اور اپنے کم عمر بچوں کو موٹرسائیکل و گاڑی چلانے سے روکیں۔
شکریہ پنجاب ہائی وے پٹرول

12/07/2023
29/10/2021
29/10/2021

Address

Rawalpindi
Rawalpindi West Ridge
00666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pand Punjabda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category