Islamabad Beautiful

Islamabad Beautiful beautiful video view and support my page

09/12/2025


02/12/2025

*اَلـلّٰـھُـمَّ صَـلِّ عَـلٰـی مُـحَـمَّـدٍ وَّعَـلٰٓـی اٰلِ مُـحَـمَّـدٍ کَـمَـا صَـلَّـیْـتَ عَـلٰٓـی اِبْـرَاھِـیْـمَ وَعَـلٰٓـی اٰلِ اِبْـرَاھِـیْـمَ اِنَّـکَ حَـمِـیْـدٌ مَّـجِـیْـدٌ*

*اَلـلّٰـھُـمَّ بَـارِکْ عَـلٰـی مُـحَـمَّـدٍ وَّعَـلٰٓـی اٰلِ مُـحَـمَّـدٍ کَـمَـا بَـارَکْـتَ عَـلٰٓـی اِبْـرَاھِـیْـمَ وَعَـلٰٓـی اٰلِ اِبْـرَاھِـیْـمَ اِنَّـکَ حَـمِـیْـدٌ مَّـجِـیْـدٌ*

19/11/2025

پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ملاوٹی و جعلی دودھ و ڈیری پراڈکٹس بنانے والوں کے گرد شکنجہ مزید تنگ

فوڈ سیفٹی ٹیمز کے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں 03 یونٹس پر چھاپے

گھی، گلوکوز،آئل اور دیگر ممنوعہ اجزاء سے تیار شدہ جعلی و ملاوٹی دودھ برآمد

02 یونٹس بند جبکہ ملزمان کے خلاف 03 ایف آئی آرز درج

فوڈ سیفٹی ٹیمز کی ناکہ بندی کر کے مختلف دودھ بردار گاڑیوں کی بھی چیکنگ

1904 لیٹر جعلی و ملاوٹی دودھ اور دودھ نما محلول موقع پر ہی تلف

حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 06 لاکھ 58 ہزار کے بھاری جرمانے بھی عائد

جعلی و ملاوٹی دودھ بہت ساری موذی اور جان لیوا امراض کا باعث بنتا ہے۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

عوام الناس تک معیاری خوراک کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

17/11/2025

*آج صبح حادثے کا شکار ہونے والی اے سی کوچ کے اندر کی سی سی ٹی وی فوٹیج*

*آج علی الصبح پانچ بجکر 37 منٹ پر کراچی سے ملتان جانے والی اے سی کوچ کا ڈرائیور اوچ شریف کے قریب سو گیا اور پھر کوچ سامنے جانے والی موٹروے پولیس کی گاڑی پر چڑھ گئی*

*جس میں تین موٹر وے پولیس کے جوانوں کی قیمتی جانیں ایک بندے کی نیند کی بھینٹ چڑھ گئیں ہیں*

16/11/2025

*اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ*

♥️

15/11/2025

13/11/2025

زندگی ہمیشہ سکھانے کے انداز میں بولتی ہے۔
جو خاموشی سے سن لے، وہ بہت کچھ سیکھ لیتا ہے۔

مشکلیں بھی کبھی کبھی ہماری بہترین استاد بن جاتی ہیں۔

Address

Rawalpindi West Ridge
ISLAMABAD

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad Beautiful posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share