Sunny Production

Sunny Production Official Pics Duty At Ghamkol Sharif kohat اچھی پوسٹ کے لیئے میرے پیج کو لائک اور فالو کریں

05/05/2026

حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب کی خانپور آمد۔ راجہ سکندر زمان مرحوم (سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا) کی اہلیہ محترمہ کے وصال پر راجہ عامر زمان صاحب اور راجہ ہارون سکندر صاحب سے اظہارِ تعزیت کیا اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔ اس موقع پر صاحبزادہ مبارک قاسم (بُوڑا جنگل شریف) و دیگر بھی آپ کے ہمراہ تھے

01/05/2026

نیو منقبت
❣️ہمیں تو جان سے پیارا ہے حبیب اللہ حبیب اللہ
❣️بے چاروں کا چارہ ہے حبیب اللہ حبیب اللہ

حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب سجادہ نشین دربارِ عالیہ گھمکول شریف کوہاٹ کی گولڑہ شریف خصوصی آمد حضرت پیر سید معین الحق گیل...
29/04/2026

حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب سجادہ نشین دربارِ عالیہ گھمکول شریف کوہاٹ کی گولڑہ شریف خصوصی آمد
حضرت پیر سید معین الحق گیلانی صاحب اور حضرت پیر غلام قطب الحق گیلانی صاحب کی والد صاحبہ اور حضرت پیر شاہ عبدالحق گیلانی صاحب رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت فرمایا اور انکے بلندی درجات کے لیے بھی دعا فرمائی

26/04/2026
24/04/2026

شيخ پیر محمد حسان حسیب رحمان صاحب
کا
حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب(سجادہ نشین آستانہ عالیہ گھمکول شریف کوہاٹ)
سے اظہار محبت
❤️❤️

دربار عالیہ نقشبدیہ گھمکول شریف کوہاٹ اور دربار عالیہ نقشبندیہ عید گاہ شریف راولپنڈی  کے دو شہزادے
22/04/2026

دربار عالیہ نقشبدیہ گھمکول شریف کوہاٹ
اور
دربار عالیہ نقشبندیہ عید گاہ شریف راولپنڈی
کے دو شہزادے

11/04/2026
سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف حضرت پیر سیّد معین الحق شاہ گیلانی دامت برکاتہم العالیہ کے بڑے صاحبزادے حضرت پیر سیّد ...
11/04/2026

سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف حضرت پیر سیّد معین الحق شاہ گیلانی دامت برکاتہم العالیہ
کے بڑے صاحبزادے حضرت پیر سیّد مہر فرید الحق مہر گیلانیؒ کے وصال کے موقع پر ،
حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب سجادہ نشین دربارِ عالیہ گھمکول شریف کوہاٹ
کی اظہار تعزیت کے لئے گولڑہ شریف آمد

سجادہ نشین دگارہ غوثیہ گولڑہ شریف حضرت پیر سیّد معین الحق شاہ گیلانی دامت برکاتہم العالیہ کے بڑے صاحبزارے حضرت پیر سیّد ...
10/04/2026

سجادہ نشین دگارہ غوثیہ گولڑہ شریف حضرت پیر سیّد معین الحق شاہ گیلانی دامت برکاتہم العالیہ کے بڑے صاحبزارے حضرت پیر سیّد مہر فرید الحق مہر گیلانیؒ
کے وصال کے موقع پر ، حضرت پیر انور جنید شاہ صاحب (سجا دہ نشین دربار عالیہ گھمکول شریف کوہاٹ) کی تشریف آوری

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunny Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sunny Production:

Share

Category