Misbah ul Islam

Misbah ul Islam I'm Misbah ul Islam
I'm writers , Designer & creators

23/07/2026

وہ یہ نہیں دیکھتا کہ تم کس داغدار ماضی سے گزر کر آئے ہو،!

*وہ تو بس یہ دیکھتا ہے کہ میرا بندہ پلٹ آیا ہے ـــــ!*

~🌙🤎✨

*بے شک کوئی دوا**اس درد کی تکلیف کم نہیں کر سکتی**سوائے اس دل کے* *جو یقین رکھتا ہو*  *کہ جو کچھ بھی**اللہ نے اس کے لیے ...
20/07/2026

*بے شک کوئی دوا*
*اس درد کی تکلیف کم نہیں کر سکتی*
*سوائے اس دل کے*
*جو یقین رکھتا ہو*
*کہ جو کچھ بھی*
*اللہ نے اس کے لیے لکھا ہے*
*وہی بہترین ہے۔*🌼🌸🪻

20/07/2026

`کتنا مہربان ہے ہمارا رب...🌻`

*ہم گناہ کرتے ہیں... وہ پردہ ڈال دیتا ہے۔*
*ہم بھول جاتے ہیں... وہ پھر بھی رزق دیتا ہے۔*
*ہم نافرمانی کرتے ہیں... وہ پھر بھی سانسیں دیتا ہے۔*

`ہم اس سے دور بھاگتے ہیں... مگر وہ ہر لمحہ انتظار کرتا ہے کہ "میرا بندہ واپس آ جائے۔" ❤️🥹🫂`

*ذرا سوچئے...*
> اگر اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کے مطابق فیصلہ کرتے تو شاید ہم آج اس دنیا میں بھی نہ ہوتے۔ مگر اس کی رحمت دیکھیے، وہ ہر صبح ہمیں ایک اور موقع دیتا ہے کہ ہم لوٹ آئیں۔❤️‍🩹

20/07/2026

*میں نے انسـان میں نرمـی سے زیـادہ کسی صفـت کو محبـوب نہیں پایا…* 🌸♥️
*سلامتـی ہو ہر اُس ابـنِ آدم پر جو دوستـی میں نـرم دل ہو اور اختـلاف میں بھی شائستـہ رہے.*

*اپنے گمان کو ہمیشہ خوبصورت اور مثبت رکھیے۔ بدگمانی صرف دل کو بے چین  کرتی ہے، جبکہ خوش گمانی بہت سی الجھی ہوئی چیزوں کو...
20/07/2026

*اپنے گمان کو ہمیشہ خوبصورت اور مثبت رکھیے۔ بدگمانی صرف دل کو بے چین کرتی ہے، جبکہ خوش گمانی بہت سی الجھی ہوئی چیزوں کو اچھائی میں بدل دیتی ہے...* ✨🤍

*خـود کو خـود ہی آبـاد کرو…* `اے نفـسِ غمگیـن` 🌸♥️*مرجھائـے ہوئے پھولـوں کا خریـدار کوئی نہیـں ہوتا.*
19/07/2026

*خـود کو خـود ہی آبـاد کرو…*
`اے نفـسِ غمگیـن` 🌸♥️
*مرجھائـے ہوئے پھولـوں کا خریـدار کوئی نہیـں ہوتا.*

پہلے کہا جاتا تھا کہ ہمارے کندھوں پر دو فرشتے ہیں جو ہر نیکی بدی لکھتے ہیں۔ لیکن آج کل لوگ خود ہی ایک دوسرے کے اعمال کا ...
19/07/2026

پہلے کہا جاتا تھا کہ ہمارے کندھوں پر دو فرشتے ہیں جو ہر نیکی بدی لکھتے ہیں۔
لیکن آج کل لوگ خود ہی ایک دوسرے کے اعمال کا حساب رکھنے لگے ہیں۔
تنقید کرنا، غیبتیں کرنا، فتوے لگانا... یہ سب ہمارا کام نہیں تھا
🫀✨🌹

جب بھی مایوسی ڈیرے ڈالے تو رب کا یہ خوبصورت فرمان یاد کر لینا 💮🩷
19/07/2026

جب بھی مایوسی ڈیرے ڈالے تو رب کا یہ خوبصورت فرمان یاد کر لینا 💮🩷

*انسـان فطـرتاً اُداس ہـے…* 🌚🌸*اسـے دنیـا سـے دس خوبصـورت چیـزیں اٹھـا کـر دو تـو بھـی وہ اس گیـارویں چیـز کـے لئـے اُدا...
19/07/2026

*انسـان فطـرتاً اُداس ہـے…* 🌚🌸
*اسـے دنیـا سـے دس خوبصـورت چیـزیں اٹھـا کـر دو تـو بھـی وہ اس گیـارویں چیـز کـے لئـے اُداس ہـو گا جـو کسی اور کـے پـاس ہـے.* 🖤🎀

19/07/2026

میں نے اپنے اللّٰہ کو ہر مشکل میں قریب پایا

Address

Chaklala Scheme 3
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Misbah ul Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Misbah ul Islam:

Shortcuts

Share