Atif choudhary

Atif choudhary بس جانم یا علی علیہ السلام 🥀❤️

‏یہ ہے پاکستانی سنگر آئمہ بیگ جس نے اپنے کرئیر کی شروعات ایک شو پر نعت خوانی سے کی پھر یہ کہیں ملی نغمے گاتی نظر آئی ۔۔پ...
11/08/2026

‏یہ ہے پاکستانی سنگر آئمہ بیگ جس نے اپنے کرئیر کی شروعات ایک شو پر نعت خوانی سے کی پھر یہ کہیں ملی نغمے گاتی نظر آئی ۔۔
پھر یہ ساحر علی بگا کے ہاتھ چڑھی جو کہ ہمارے ISPR کا بڑا فیورٹ رہا ہے وہاں سے اسے بہت مشہور گانے ملے
ترقی ہوئی اور پھر اس نے قادیانیوں کے لیڈر کے نواسے سے شادی کرلی ۔۔
اب حالیہ تصاویر میں یہ نا مسلمان دکھائی دے رہی ہے نا قادیانی بلکہ یہ Illuminat
طرز اختیار کی ہوئی ہے ۔۔

ایسی ترقی جو جہنم کے راستے پر لے جائے اللہ ہمیں اور ہماری نسلوں کو اس ترقی سے بچائے ۔
آمین یا رب العالمین۔

آج کل ناران سوچ سمجھ کر آنا ۔۔۔ کیونکہ یہاں آؤ گے تو اِن وادیوں سے عشق کر بیٹھو گے۔۔۔ 🥰کبھی موسم یہاں ایسا حسین ہو جاتا ...
11/08/2026

آج کل ناران سوچ سمجھ کر آنا ۔۔۔ کیونکہ یہاں آؤ گے تو اِن وادیوں سے عشق کر بیٹھو گے۔۔۔ 🥰

کبھی موسم یہاں ایسا حسین ہو جاتا ہے کہ واپس لوٹنے کو دل ہی نہیں کرتا۔۔۔

اور جب واپسی کا وقت آتا ہے تو پورا راستہ بندہ گاڑی کی کھڑکی سے سر لگا کر بس ناران کے خوبصورت پہاڑوں، دریاؤں اور جھیلوں کے خواب دیکھتا رہتا ہے۔۔۔ 😍

یہ وادیاں واقعی دل میں گھر کر لیتی ہیں۔۔۔




Address

Opposite Syeda Amina Masjid DAA
Rawalpindi
43600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atif choudhary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share