It,s Fazan Abbasi Official

It,s Fazan Abbasi Official it,s fazan abbasi official photography & videography channels � & like & follow thanku �

17/11/2025

آج کشمیرپوائنٹ میں مری کی بہن بیٹیوں کی عزت کو سرِعام پامال کیا گیا،
اہلیان مری کی ماں اور بیٹوں کو گھسیٹا گیا، گالیاں دی گئی گردش کرنے والی وڈیو میں صاف دکھائی دیتا ہے کہ مری پولیس کا
ایس_ایچ_او اور اہلکار خود عورتوں پر ہاتھ اٹھا رہے ہیں جس کی قانون اجازت ہی نہیں دیتا یہ اختیار کا بدترین ناجائز استعمال، عورت کی توہین اور انسانیت کی کھلی تذلیل ہے۔
کوئی قانون، کوئی ضابطہ اور کوئی وردی کسی مرد پولیس والے کو عورت پر تشدد تو دور ہاتھ لگانے کا اختیار نہیں دیتی۔ میں ائی جی پولیس اور حکام بالاءسے مطالبہ کرتا ہوں کہ اِس بے غیرت ایس ایچ آ و کے خلاف کاروائی کی جائے تا کہ کوئی اور درندہ پولیس کی وردی میں یہ حرکت نہ کرے ورنہ ہم بھرپور احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔۔۔

05/07/2023

Address

Murree
Rawalpindi
47204

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when It,s Fazan Abbasi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to It,s Fazan Abbasi Official:

Share