Inzi Vlogs

Inzi Vlogs King Hashmi

دسمبر ٹھہر جاؤ نا ابھی لمحے نہیں بکھرے ابھی موسم نہیں بچھڑے  میرے کمرے کی ٹھنڈک میںابھی کچھ دھوپ باقی ہے میرے آنگن کے سب...
30/12/2023

دسمبر ٹھہر جاؤ نا
ابھی لمحے نہیں بکھرے
ابھی موسم نہیں بچھڑے
میرے کمرے کی ٹھنڈک میں
ابھی کچھ دھوپ باقی ہے
میرے آنگن کے سب پودے
ابھی بھی گنگناتے ہیں
میری ڈائری کے کچھ صفحے
ابھی کچھ کہہ نہیں پائے
میرے بے چین اونٹوں پر
ابھی مسکان ویسی ہے
کسی کے لوٹ آنے کا
ابھی امکان باقی ہے
دسمبر بات اک سن لو
سنو تم مان جاؤ نا
کہ جب تک وہ نہیں آتا
دسمبر تم نہ جاؤ نا

05/04/2023
Ramadan Mubarak 💙
24/03/2023

Ramadan Mubarak 💙

Ramadan Mubarak 💙
24/03/2023

Ramadan Mubarak 💙

14/04/2022

🥀PINDI 🥰

ان  بارشوں سے دوستی اچھی نہیں inzi  #   کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر
24/02/2022

ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں inzi
# کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر

پروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ہے 🥀 زمیں پر بیٹھ کر کیا آسمان دیکھتا ہے 🍁 ملا ہے حسن تو اس حسن کی حفاظت کر🔥 سنبھل کر چل ...
24/02/2022

پروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ہے 🥀
زمیں پر بیٹھ کر کیا آسمان دیکھتا ہے 🍁
ملا ہے حسن تو اس حسن کی حفاظت کر🔥 سنبھل کر چل تجھے سارا جہان دیکھتا ہے 🍂

Address

10
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inzi Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category