07/09/2025
✨ محمد موسیٰ مَاگرَے ✨طالب علم: Excellence Academia School System📍 دھوک حسو، راولپنڈیالحمدللہ! ہمارے ہونہار طالب علم محمد موسیٰ مَگرَے نے شاندار اور پُراثر تقریر پیش کر کے سب کے دل جیت لیے۔ 🌟Excellence Academia School System اپنے طلبہ و طالبات کی شخصیت نکھارنے، تعلیمی کامیابی اور اخلاقی تربیت پر بھرپور توجہ دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے بچے نہ صرف تعلیمی میدان میں بلکہ تقریر، مباحثہ اور دیگر سرگرمیوں میں بھی نمایاں کارکردگی دکھاتے ہیں۔ 🌿📚💡 ہمارا مقصد صرف پڑھانا نہیں، بلکہ طلبہ کو ایک بہترین انسان اور کامیاب شہری بنانا ہے۔🔖 Excellence Academia School System📍 دھوک حسو، راولپنڈی📞 0316-8775563