Naz writes

Naz writes Explore natural beauty

05/01/2026

خود کو پالینا۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#خودی




#فطرت

02/01/2026
02/01/2026




کچھ کاش ہمیشہ کاش ہی رہ جاتے ہیں🥀🥀🥀 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  #فطرت
31/12/2025

کچھ کاش ہمیشہ کاش ہی رہ جاتے ہیں
🥀🥀🥀
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#فطرت




🥀🥀🥀
28/12/2025

🥀🥀🥀

لوگوں کو سن لیا کریں، لوگ مر جاتے ہیں اچانک۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ Naz writes   #اردو  #اردوکیپشن      #شاعری
22/11/2025

لوگوں کو سن لیا کریں، لوگ مر جاتے ہیں اچانک۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔ Naz writes
#اردو
#اردوکیپشن

#شاعری


10/11/2025

‏ہجرت کے فیصلے کے دوران ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے والی چیزوں میں سب سے حقیر چیز اس
شخص کا دل ہے جس نےاخلاص کے ساتھ نبھایا ہو مگر خالی ہاتھ رستے سے لوٹا دیا گیا ہو



#گوشہ
#شاعری
#اردوکیپشن
#اردو



09/11/2025

تعمیر آشیاں سے میں نے یہ راز پایا
اہلِ نوا کے حق میں بجلی ہے آشیانہ
علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔

#شاعری




سوشل میڈیا پر فین فالوونگ صرف سوشل میڈیا تک محدود ہوتی ہے کوشش کریں کہ اپنے مخلص دوستوں اور رشتہ داروں سے جڑے رہیں کبھی ...
11/07/2025

سوشل میڈیا پر فین فالوونگ صرف سوشل میڈیا تک محدود ہوتی ہے کوشش کریں کہ اپنے مخلص دوستوں اور رشتہ داروں سے جڑے رہیں کبھی انکی خیریت دریافت کر لیا کریں کبھی اپنی بتا دیا کریں کیونکہ کندھا صرف مرنے والے کو نہی چاہیے ہوتا کبھی کبھی زندہ لوگوں کو بھی ضرورت ہوتی ہے۔۔!!.. 🥀🍂🥀

#قدرت



Aesthetic Diary

01/07/2025

زندگی ایک سفر ہے جو رکتا ہے وہی پیچھے رہ جاتا ہے 🍂🍂🍂

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naz writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category