Barwala بروالہ

Barwala بروالہ Barwala is a beautiful village on the bank of ling stream (لنگ) located in Rawalpindi.

04/09/2026

I got over 1,500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

03/09/2026

Barwala village update

03/09/2026
02/09/2026

چک بیلی خان روڈ گاؤں لوسر میں جو گندگی ڈمپ کی جا رہی ہے، اس کی وجہ سے زیر زمین پانی بھی خراب اور زہر آلود ہو گیا سے زیادہ ہسپتال منتقل 100 بچے فوت ھو گے 3 ہے جو بھی پانی پی رہا بیمار ھو رہا اس کچرہ کنڈی کے خلاف بہت دفعہ آواز اٹھائی گئی لیکن کچھ نہ ھو سکہ گورنمنٹ کو چاہیے یہاں گندگی نہ پھینکے، ورنہ اور بیماریاں پھیل سکتی ہیں جو کہ جان لیوا ثابت ہوں اڑان بتائے گی۔ آسمان کس کا ہے

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! NS-Muhammad Muhammad, Malik Asad Nawaz, Asim Janjua, Adna...
02/09/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! NS-Muhammad Muhammad, Malik Asad Nawaz, Asim Janjua, AdnanMazhar Mazhar, Muhammad Idrees CH, Abdul Shakoor, Muhammad Shakib Khan, Qasim Ali, Abdul Raffay, M Adil Manzoor

29/08/2026

افسوس کل ایک جان ضائع ہو گی😥

*انا للہ وانا الیہ راجعون* 😔ددوچھہ ڈیم میں جان بحق ہونے والا نوجوان االلہ پاک ددوچھہ ڈیم میں جان بحق ہونے والے نوجوان کی...
29/08/2026

*انا للہ وانا الیہ راجعون* 😔

ددوچھہ ڈیم میں جان بحق ہونے والا نوجوان
االلہ پاک ددوچھہ ڈیم میں جان بحق ہونے والے نوجوان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے۔ یہ خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔

اللہ پاک سب کو پانی کے قریب احتیاط کرنے کی توفیق دے۔ ڈیم، دریا اور نہروں پر خاص طور پر نوجوان احتیاط کریں۔

29/08/2026

Subscribe

27/08/2026

Barwala update

تمام دوستوں کو 12 ربیع الاول  عیدمیلادالنبی ﷺ مبارک ہو ۔
26/08/2026

تمام دوستوں کو 12 ربیع الاول عیدمیلادالنبی ﷺ مبارک ہو ۔

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barwala بروالہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category