Amazai K Rang Apke Sang

Amazai K Rang Apke Sang This is your page everyone shair and likes please thanks

Who want me
02/12/2020

Who want me

Like fallow and shair this page everyone I give you my number promise پیج کو فالو لائیک اور شیر کریں اور پھر انبکس میں ن...
02/10/2020

Like fallow and shair this page everyone I give you my number promise پیج کو فالو لائیک اور شیر کریں اور پھر انبکس میں نمبر ملے گا

میں غریب لڑکی ہوں کیا فس بک پر مجھے سچا پیار مل سکتا ہے شیئر کرو 20 منٹ بعد میرا نمبر اجائے گا اگر یقین نہیں اتا تو مت ش...
27/09/2020

میں غریب لڑکی ہوں کیا فس بک پر مجھے سچا پیار مل سکتا ہے شیئر کرو 20 منٹ بعد میرا نمبر اجائے گا اگر یقین نہیں اتا تو مت شیئر کرو

انگوٹہے کو دبا دیجیِے  #حرام  #محبت تحریر اچہی لگے تو 10یا 15 گروپوں میں ضرور شیئر کریں🙏   قسط 1وہ ایک عجیب سی رات تھی م...
18/06/2020

انگوٹہے کو دبا دیجیِے
#حرام #محبت
تحریر اچہی لگے تو 10یا 15 گروپوں میں ضرور شیئر کریں🙏
قسط 1
وہ ایک عجیب سی رات تھی مجھےسمجھ نہیں آرہا تھا میں کیا کروں کیا نہ کروں شادی کی پہلی رات تھی اور دلہن بنی بیٹھی میری بیوی نے کہا کہ خبردار مجھے ہاتھ مت لگانا میں کسی اور سے محبت کرتی ہوں۔ یہ زبردستی کی شادی ہوئی ہے اور یاد رکھو تم کچھ بھی کر لو میری محبت نہ حاصل کر پاو گے نہ میں تمہیں چاہوں گی اس کی انکھوں میں آنسو تھے میں حیران و پریشان پاگلوں کی طرح اسے دیکھنے لگا اور سوچنے لگا کہ یہ کیا ہو گیا ہےجب کچھ سمجھ نہ آیا تو اٹھا اور وضو کیا اور نماز کے لئے چلا گیااور اپنے اللہ سے ذکر کیا کہ یا ربا یہ کیسا امتحاں ہے ؟
مجھے ڈر تھا بہت زیادہ ڈر
معاشرے کا ڈر خاندان والوں کا ڈر
میں ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتا ہوں اور ایسی اونچ نیچ پر ہمارے ہاں عزت کا جلوس نکل جاتا مختلف سوچیں آ جا رہی تھیں کہ اگر یہ صبح گھر گئی اور واپس نہ ائی تو میری عزت کا کیا ہو گا
کیا پتہ یہ اپنے گھر میں یہ ہی نہ کہہ دے کہ یہ نامرد ہے اس سے شادی ختم کرواو
اک بار تو سوچا کہ زبردستی کرتا ہوں گناہ نہیں میرے نکاح میں ہے مگر میرا دل نہیں مانا میں نے اس سے بات کرنا چاہی مگر مجھے گوارہ نہ ہو کہ میں اس عورت کی منت کروں جس نے مجھے یوں ٹھکرا دیا
اللہ تعالی سے شکوے شکائتیں کرتا کرتا سو گیا
اگر اسے کسی اور سے محبت تھی تو نکاح کے لئے ہاں ہی نہ کرتی یا مجھے ہی بتا دیتی میں اس سے خود رشتہ ختم کر دیتا بات شادی تک بڑھتی ہی نا
میری زندگی برباد تو نہ ہوتی
میں متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والا آدمی شادی پر ساری جمع پونجی لگا چکا تھا
خیرصبح وہ اپنے گھر چلی گئی کوئی بات نہیں ہوئی تین دن تک کوئی ہلچل نہیں ہوئی تین دن بعد اس کی امی کی کال ائی کہ بیٹا تم آئے نہیں اپنی دلہن کو لینے تو میں لینے چلا گیا میں نے وہاں بھی کوئی بات نہیں کی۔
ہم واپس گھر آگئے
میری بیوی میرے سامنے تو نہیں البتہ باہر جا کر یا گھر کی چھت پر جا کر ہر رات کو فون پر کسی سے باتیں کرتی تھی
میں نے اس سے پوچھا تک نہیں کہ وہ کس سے باتیں کرتی کون ہے وہ
بس اک بار پوچھا تھا کہ اسے طلاق چاہیے ؟
اس نے کہا نہیں
اس کا فون پر جو عشق تھا اس کا مجھے کوئی مطلب نہیں تھا
پانچ ماہ ایسے ہی گزر گئے
میں کام سے تھکا ہارا رات میں گھر آتا کھانا باہر سے کھا آتا
اور جب بھی گھر آتا وہ فون پر ہی باتیں کر رہی ہوتی
اک دن اس نے پوچھا اک بات پوچھوں میں نے کہا پوچھ لو
اس نے کہا کیا آپ کو مجھے دیکھ کر طلب نہیں ہوتی ؟
میں نے کہا شادی سے پہلے بھی تو کنٹرول ہی تھا تو تمہیں کیا لگتا ہے کہ اب بھی نہیں ہو سکے گا ؟
مگر اس رات بات کچھ اور تھی
میں سویا ہوا تھا کہ میرے موبائل کی گھنٹی بجی فون میرے دوست کا تھا اس نے مجھ سے کہا کہ تمہاری بیوی کسی اور مرد کے ساتھ فلاں ہوٹل پر بیٹھی ہے مجھے پہلے تو یقین نہ آیا لیکن جب اپنی بیوی کو گھر نہ پایا تو بے حد غصہ آیا اتنا کہ مجھے اپنا دماغ پھٹتا ہوا محسوس ہوا
میں نے اس کی عزت رکھی کسی کو کچھ نہ بتایا پر اس نے میری عزت نہ رکھی میں ہوٹل کی طرف چل دیا خود کو پرسکون رکھا وہاں اس کو کسی غیر مرد کے ساتھ بیٹھا دیکھا تو آواز دی اور کہا کہ چلو گھر چلو وہ چپ چاپ گھر آگئی گھر لا کر اسے میں نے انتہائی زور دار تھپڑ مارا کہ میری انگلیاں اس کے منہ پر چھپ سی گئی

#نوٹ

جس کو اگلی قسط چاہی ہے پیج لائک کریں اور کمنٹس کر دیں ✌

بہت کمزور ھوئی ہوں دعا کریں
10/06/2020

بہت کمزور ھوئی ہوں دعا کریں

ہم پاکستانی صفائی کا بلکل بھی خیال نہیں رکھتے 🤗اب پتا نہیں یہ ٹافی کس نے کھائی لیکن اس نے کاغذ روڈ پر پھینک دیا 😒⁦✌️⁩😂
08/06/2020

ہم پاکستانی صفائی کا بلکل بھی خیال نہیں رکھتے 🤗

اب پتا نہیں یہ ٹافی کس نے کھائی لیکن اس نے کاغذ روڈ پر پھینک دیا 😒⁦✌️⁩😂

میں کسی معصوم سے لڑکے کو اپنے پیار کے چکر میں پھسا کے برباد کرنا چاہتی ہوں😍🙈😹😌
06/06/2020

میں کسی معصوم سے لڑکے کو اپنے پیار کے چکر میں پھسا کے برباد کرنا چاہتی ہوں😍🙈😹😌

HarimShah جس نے بات کرنی ہے اس پوسٹ کو شئیر کریں اس پیج کو فالو لائیک کریں اور اپنا نمبر کمنٹس کرے
06/06/2020

HarimShah جس نے بات کرنی ہے اس پوسٹ کو شئیر کریں اس پیج کو فالو لائیک کریں اور اپنا نمبر کمنٹس کرے

Like me and my page
31/05/2020

Like me and my page

بیوی کو بیاہ کر گھر لاؤ تو ساری عمر شک کرنے سے یا ہاتھ اٹھانے سے بہتر ہے دو ٹوک بات کر لو... کہ دیکھ پیاری تمہیں بیاہ کر...
30/05/2020

بیوی کو بیاہ کر گھر لاؤ تو ساری عمر شک کرنے سے یا ہاتھ اٹھانے سے بہتر ہے دو ٹوک بات کر لو...

کہ دیکھ پیاری تمہیں بیاہ کر لایا ہوں اس لیے کہ تم مجھے پسند آئی ہو..
تمہارے ساتھ ساری زندگی گزارنے کی امید رکھتا ہوں تمہیں محبت بھی کروں گا تیرے جذبات کی عزت بھی کروں گا...
رزق جتنا تیرے نصیب میں ہے تجھے مل کر رہے گا میں صرف زریعہ ہوں دینے والی ذات اللہ کی ہے...
بھروسہ رکھنا کبھی خیانت نہیں کروں گا..
مل جائے تو شکر کر لینا..
نا ملے تو صبر کر لینا...
اللہ نے کسی کو بہت دیا ہے تو کسی کو بہت کم..
کسی کا گھر بڑا گاڑی ہے تو کسی کا چھوٹا گھر ہے. یہ اللہ کی تقسیم ہے اور اللہ کی تقسیم پر راضی رہنا اولیاء کا طریقہ رہا ہے...
میں تیرا لباس ہوں تو میرا لباس ہے...
می تیرا عکس ہوں تم میرا عکس ہو....
تمہیں تمہارے ماضی کے ساتھ قبول کیا ہے مجھے نہیں پتا وہ کیسا تھا اور نا ہی مجھے جاننا ہے..
بس ماضی جو بھی تھا حال بن کر سامنے نا آئے...
ان سب باتوں کے بعد آخری بات..
تم پر اعتماد ایسا کروں گا جیسا کسی اندھے کو اپنی بیساکھی پر ہوتا ہے کہ وہ اسے گرنے نہیں دے گی....
ان سب کے باوجود اگر تمہارا میرے ساتھ گزارا نہیں ہوتا تو التجا ہے کہ میری آنکھوں میں دھول مت ڈالنا..
مجھ سے بے وفائی نا کرنا..
مجھ دو ٹوک کہہ دینا کہ میرا آپ کے ساتھ گزرا نہیں.....
میں یقین دلاتا ہوں کہ تب بھی تم پر ہاتھ نہیں اٹھاؤں گا بلکہ جس طرح تمہیں لے کر آیا تھا اسی طرح گاڑی سجا کر تمہیں تمہارے گھر چھوڑ آؤں گا......

یہ تمام باتیں ان بھائیوں کے لئے جن کے ذہنوں میں نا پختگی ہے وہ شادی تو کرنا چاہتے یا کرنے والے ہیں لیکن کچھ الجھنیں آج کے ڈراموں اور فلموں نے ان کے دلوں میں ڈال دی ہیں...
یہ سب باتیں وہ تمام بھائیوں کے لئے زندگی کے بہترین آغاز کے لئے ہیں جو شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں...

اور یہ پوری غزل👇🏻کیتلی ہجر کی تھی , غم کی بنا لی چائےوصل کی ,پی نہ سکے ,ایک پیالی چائےمیرے دالان کا منظر کبھی دیکھو آ کر...
30/05/2020

اور یہ پوری غزل👇🏻

کیتلی ہجر کی تھی , غم کی بنا لی چائے
وصل کی ,پی نہ سکے ,ایک پیالی چائے

میرے دالان کا منظر کبھی دیکھو آ کر
درد میں ڈوبی ہوئی شام ,سوالی چائے

ہم نے مشروب سبھی مضر ِ صحت ترک کئے
ایک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ سالی , چائے

یہ پہیلی کوئی بُوجھے تو کہ اُس نے کیونکر
اپنے کپ سے مرے کپ میں بھلا ڈالی , چائے

میں یہی سوچ رہا تھا کہ اجازت چاہوں
اُس نے پھر اپنے ملازم سے منگالی چائے

اس سے ملتا ہے محبت کے ملنگوں کو سُکوں
دل کے دربار پہ چلتی ہے دھمالی چائے

رنجشیں بھول کے بیٹھیں کہیں مل کر دونوں
اپنے ہاتھوں سے پِلا خیر سگالی ,چائے

عشق بھی رنگ بدل لیتا ہے جان ِ تبسم !
ٹھنڈی ہو جائے تو پڑ جاتی ہے کالی, چائے

 #سوچ رہا ہوں   کر شعر و شاعری   نچلے ہونٹ پر   لکھوں👇👇👇👇👇👇👇👇👇👌👌👌👌👌👌
28/05/2020

#سوچ رہا ہوں کر شعر و شاعری

نچلے ہونٹ پر لکھوں
👇👇👇👇👇👇👇👇👇
👌👌👌👌👌👌

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amazai K Rang Apke Sang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category