Zahid Ali asghar

31/01/2025

جس کو سب نے مردہ سمجھا ڈاکٹر صاحب کو کس کی اسی بات پر یقین نہیں کہ ایا تو وہ ڈاکٹر صاحب نے چیک کیا اور وہ بچہ زندہ نکلا

01/11/2023
‏یہ قوم عاد کی ایک سیڑھی کی تصویر ہے.جو سعودیہ کے مشہور صحراء الربع الخالي میں موجود ہے.آپ اُس دور اور اِس دور کے انسانی...
14/06/2023

‏یہ قوم عاد کی ایک سیڑھی کی تصویر ہے.
جو سعودیہ کے مشہور صحراء الربع الخالي میں موجود ہے.
آپ اُس دور اور اِس دور کے انسانی قد و قامت کا اندازہ لگائیے.
جہاں کهڑے لوگوں کے سر سے بهی اوپر سیڑھی کا سٹیپ ہے۔۔
قوم عاد حضرت ہود علیہ السلام کی قوم کو کہتے ہیں، جن کی طاقت اور قد و قامت کا تذکرہ قرآن مجید میں بهی موجود ہے.
{ فَأَمَّا عَادٌ فَاسْتَكْبَرُوا فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَقَالُوا مَنْ أَشَدُّ مِنَّا قُوَّةً ۖ أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّ اللَّهَ الَّذِي خَلَقَهُمْ هُوَ أَشَدُّ مِنْهُمْ قُوَّةً ۖ وَكَانُوا بِآيَاتِنَا يَجْحَدُونَ } (حم سجدہ، 15)
ترجمہ‏جو عاد تهے وہ ناحق ملک میں غرور کرنے لگے اور کہنے لگے کہ ہم سے بڑھ کر قوت میں کون ہے؟ کیا انہوں نے نہیں دیکها کہ خدا جس نے ان کو پیدا کیا وہ ان سے قوت میں بہت بڑھ کر ہے۔ اور وہ ہماری آیتوں سے انکار کرتے رہے۔
کیا انسان اور کیا اس کا غرور۔۔؟‏‎,بےشک
اللہ ہر چیز پر قادر ہے

Address

Sadiq Abad
Sadiqabad

Telephone

+923072424142

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Ali asghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category