02/01/2026
☁️جہاں بادل زمین کو چھونے نیچے اتر آتے ہیں۔
💝سبزہ، بارش اور یہ خاموشی... دل جیت لینے والا منظر۔
🗣️فطرت کا اپنا ہی ایک الگ سکون ہے جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا
#پاکستان #خوبصورتی #فطرت #پہاڑ #سکون #دھند